Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

مولانا آزاد اردو یونیورسٹی میں مطالعات نسواں کے داخلوں کا اعلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 16, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//’’ویمن اسٹڈیز کے ماہرین کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اس کے فارغ التحصیل طلبہ و اسکالرس کو روزگار سے جڑنے کے بہت سارے مواقع دستیاب ہو رہے ہیں۔ اس کے پیش نظر بڑی تعداد میں طلبہ اعلیٰ تعلیم میں اس مضمون کا انتخاب کر رہے ہیں۔ ‘‘  پروفیسر شاہدہ، صدر شعبۂ مطالعاتِ نسواں مولاناآزاد یونیو رسٹی کی طرف سے جاری ایک پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ ایم اے مطالعاتِ نسواں کے لیے آن لائن فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 9؍ جولائی مقرر ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن طلبہ کو گذشتہ برسوں میں یہاں داخلہ نہیں ملا ان کے لیے بھی یہ ایک بہترین موقع ہے کہ وہ روزگار سے مربوط اس کورس میں داخلہ حاصل کریں۔ پروفیسرشاہدہ نے کہا کہ چالیس فیصد نشانات کے ساتھ کسی بھی مضمون سے گریجویشن کی تکمیل کرنے والے طلباء وطالبات اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔ نتائج کے منتظر طلبہ بھی فارم داخل کرسکتے ہیں۔انہوں  نے بتایا کہ ہندوستانی سماج میں خواتین‘ آج بھی تعلیمی ، سماجی ، معاشی یا صحتی اعتبار سے پسماندہ اور ترقی کے دھارے میں مکمل طور پر شمولیت سے دور ہیں۔ اس صورتحال کی تبدیلی کے لیے تعلیم ایک اہم ذریعہ ثابت ہوسکتی ہے۔ لہٰذا یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے اعلیٰ تعلیمی نظام میں باقاعدہ ایک مضمون ’’مطالعاتِ نسواں‘‘ کو متعارف کروایاہے۔ اردو ذریعہ تعلیم میں اس نوعیت کا کورس صرف مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میںہی دستیاب ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کے لیے علیحدہ ہاسٹلس کاانتظام ہے۔ لڑکیوں/خواتین کے لیے مانو میںخاص رعایتیںدی گئی ہیں۔ داخلہ فارم کی قیمت 200 روپئے رکھی گئی ہے اور داخلہ کے بعد پہلے سمسٹر میں ٹیوشن فیس (Tuition Fee) بھی معاف کردی گئی ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے یونیورسٹی ویب سائیٹ www.manuu.ac.in  اور کمرہ نمبر 102 ، شعبۂ مطالعاتِ نسواں، اسکول برائے فنون و سماجی علوم پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سری نگر میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت لاکھوں روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس
تازہ ترین
ہسپتالوں میں طبی عملے کی کمی سنگین مسئلہ، راتوں رات حل نہیں ہو سکتا : سکینہ ایتو
تازہ ترین
موسم میں بہتری اور عوامی رائے کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی ممکن:سکینہ ایتو
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے ایس کے آئی سی سی کے بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ کی صدارت کی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس

July 8, 2025
جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025
جموں

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت

July 8, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?