Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مولانا آزاداتحاق اور بھائی چارہ کی علامت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 29, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ممبئی// مولانا ابوالکلام آزاد کی ہندوستان کی تعمیرمیں خدمات میں تحت منعقدہ ایک پروگرام میں مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ممبرپارلیمنٹ اشوک چوہان نے ملک میں بڑھتی فرقہ پرستی کے لئے بی جے پی پر جم کر تنقید کی اور کہا کہ جن لوگوں کا ملک کی آزادی کی جدوجہد میں کوئی رول نہیں تھا وہ لوگ اب نفرت کی سیاست کے ذریعے ملک میں نفرت کو بڑھاوا دینے میں لگے ہوئے ہیں۔ یہ پروگرام ممبراپنویل روڈ پر بھنڈارآلی میں سہیادری فاؤنڈیشن کے زیراہتمام منعقد ہوا اور اس موقع پر اشوک چوہان کے ہاتھوں مولانا آزاد کے ایمبولینس سروس کا افتتاح بھی ہوا۔ اس موقع پر اشوک چوہان نے کہا کہ جولوگ آج ملک سے محبت کا پروانہ بانٹ رہے ہیں، ان کی تاریخ ملک سے دشمنی اور غداری کی رہی ہے ۔ یہ لوگ ملک میں نفرت پھیلاکر ملک کو توڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہہوں نے کہا کہ وزیرتعلیم کی حیثیت سے مولانا آزاد نے یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی ) آئی آئی ٹی جیسے انسٹی ٹیوٹ کو قائم کرکے ہمارے دیش کو تعلیم اور ٹیکنالوجی کی فیلڈ میں خود کفیل بنایا۔جس کی وجہ سے آج ہمارے دیش کے تعلیم یافتہ اور ٹیکنیکل ماہرین امریکہ اور دیگر مغربی ممالک میں الگ الگ فیلڈ میں ٹکر دے کر قائدانہ رول ادا کرکے دیش کا نام روشن کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مولانا آزاد نے ملک کی ایکتا اور اکھنڈتا کے لئے ملک کی تقسیم کی مخالفت کی اور بھارت میں رہنے کو پسند کیا۔ ایسے ہی لوگوں کی کوششوں سے اور قربانیوں سے ملک کے لوگ ایک ساتھ ہیں۔ مولانا آزاد اپنی زندگی کی آخری سانس تک بھارت میں میں ایکتا اکھنڈتا اوربھائی چارہ بنائے رکھنے کے لئے لڑتے رہے ۔ ایسی ہی بزرگوں کی وجہ سے ہمارا ملک ایک ہے ۔ ہم کسی بھی قیمت میں دیش کو کمزور نہیں ہونے دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ مرکزی حکومت جملہ بازوں کی حکومت ہے ۔ اس حکومت نے نوجوانوں کو بیروزگاری، کسانوں کو ان کی لاگت کی مناسب قیمت میں ناکام ہے ۔ آر بی آئی، سی بی آئی ، سی وی سی ، بینک سسٹم کی بربادی، لائاینڈ آرڈر جے سے بہت سے مسائل سے ملک جوجھ رہا ہے ۔ اپنے جھوٹ میں یہ اس قدر الجھے ہوئے ہیں کہ یہ بھی نہیں معلوم کہ ملک کی عوام کس حالت میں ہیں۔ اس پروگرام میں راجیہ سبھا ممبر حسین دلوائی اور مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری رام کشن اوجھا نے بھی مولانا آزاد کو خراج عقیدت پیش کیا، جبکہ سہیادری فاؤنڈیشن کے نائب صدر بدرعالم نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اپنی تنگ نظری سے بتادیا کہ مولانا آزاد صرف مسلمان ہی تھے ۔ اس لئے ان کی یومِ پیدائش ۱۱نومبر کو صرف ۳ایم پی ہی پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود تھے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ

July 4, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?