Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

موسم آج شام تک جوں کا توں رہیگا | 14دسمبر سے برفباری کا امکان نہیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 12, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر //محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق جمعہ کی شام سے موسم نے ایک بار پھر کروٹ لی جس کی وجہ سے شہر سمیت وادی کے دور دراز علاقوں میں ہلکی بارشیں اور بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری کا سلسلہ شروع ہوا ۔سنیچر کی شام تک موسم جوں کا توں رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔سہ پہر کے بعد شہر سرینگر میں تیز ہوائیں چلنا شروع ہوئیں اور شدید سردی میں اضافہ ہوا۔ شام کے وقت ہلکی بوندا باندی شروع ہوئی جبکہ زوجیلا، دراس ،سونہ مرگ نستہ چھن گلی ، افروٹ اورپیر کی گلی پر تازہ برف باری شروع ہوئی ۔ یاد رہے کہ سرینگر جموں شاہراہ پر جمعہ کے روز مرمتی کام کے پیش نظر ٹریفک کی نقل حمل بندر ہی، وہیں وادی کو لداخ کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر لیہہ شاہراہ اور مغل روڑ  جمعہ کومسلسل چوتھے روز بھی بند رہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ موسم ابر آلود رہنے کے نتیجے میں رات کے کم سے کم درجہ حرارت میں بہتری آئی ہے۔جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات درجہ حرارت 2.3 ڈگری جبکہ قاضی گنڈ می 3.5 ڈگری ریکارڈ ہوا ۔ گلمرگ میں منفی 5.2 ، پہلگام میں منفی 0.8 ، کپوارہ میں 3.0 ، کوکر ناگ میں1.1 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ کے ڈائریکٹر سونم لوٹس کے مطابق کشمیر ،پیر پنچال اور خطہ لداخ کے بالائی علاقوں میں آج بھی شام تک موسم جوں کا توں رہے گا اس بیچ میدانی علاقوں میں بارشیں اور بالائی علاقوں میں ہلکے سے درمیانہ درجہ کی برف باری ہو گی ۔انہوں نے بتایا کہ 14دسمبر سے ایک ہفتہ تک برف باری کا کوئی بھی امکان نہیں ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?