Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

موسمی صورتحال پر گہری نظر ضرورت پڑی تو تعطیلات پر فیصلہ لیا جائیگا:سکینہ ایتو

Mir Ajaz
Last updated: June 11, 2025 11:19 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر// وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے بدھ کے روز کہا کہ وادی میں جاری شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر حکومت سکولوں کے لیے جلد تعطیلات کا اعلان کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم موسمی حالات پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور صورتحال کے مطابق فیصلہ لیا جائے گا۔سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے سکینہ ایتو نے کہا‘ محکمہ تعلیم موجودہ موسمی حالات کا بغور جائزہ لے رہا ہے، اگر ہمیں محسوس ہوا کہ قبل از وقت تعطیلات ضروری ہے ، تو ہم اس پر فیصلہ لیں گے‘ ۔انہوں نے مزید کہا ‘ابھی صرف دو دن ہوئے ہیں جب گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، اگرگرمی کی لہر برقرار رہی، تو حکومت جلد تعطیلات کے حوالے سے اقدام کرے گی۔’ادھر والدین کی جانب سے سکولوں میں مختصر دورانیہ کی تعطیلات کا مطالبہ کیاہے ۔موسم کی شدت اور وادی کے بیشتر سکولوں میں ناکافی انتظامات کے پیش نظر والدین کا کہنا ہے کہ حکومت فوری طور پر سکولوں کے لیے مختصر دورانیے کی تعطیلات کا اعلان کرے تاکہ بچوں کی صحت کو محفوظ رکھا جا سکے ۔والدین کا کہنا ہے کہ طلبہ گرمی کی شدت سے نڈھال ہو رہے ہیں، کلاسز میں توجہ دینا ممکن نہیں رہا۔ کئی بچے بے ہوشی، تھکن اور گھبراہٹ کا شکار ہو رہے ہیں۔ حکومت کو فوری فیصلہ کرنا چاہیے ۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایئر انڈیا کی بدقسمت پرواز احمد آباد میں گرکر تباہ||۔250 سے زائدافراد کی ہلاکت طیارے میں کیبن کریو کے 12ارکان سمیت 242مسافر سوار تھے
صفحہ اول
ایک مسافر زندہ بچ گیا: پولیس
صفحہ اول
ٹنل کے پار6اضلاع میں ہیٹ ویو برقرار||پارہ 40سے اوپر سرینگر میں درجہ حرارت34.2 ڈگری ریکارڈ
کشمیر
محکمہ تعلیم کی گائیڈ لائنز
کشمیر

Related

کشمیر

سند طاس معاہدہ سے2پروجیکٹ روکے گئے بحالی پر مرکز کیساتھ بات چیت جاری: وزیر اعلیٰ

June 12, 2025
کشمیر

’اپنی پارٹی‘ کا عوامی رابطہ مہم میں سرعت لانے کا فیصلہ بخاری کی پنچایتی اور بلدیاتی چنائو تیاریوں کی ہدایات

June 12, 2025
کشمیر

یوٹی سمارٹ میٹروں کی تنصیب میں آگے بجلی میں نقصانات قومی اوسط سے زیادہ: مرکزی وزیر

June 12, 2025
کشمیر

امرناتھ یاترا 2025 یاتریوں کیلئے 125 لنگر لگائے جائیں گے

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?