Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات کا انتباہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 17, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کولمبو //مون سون کا موسم شروع ہوتے ہی شدید بارشوں کے باعث پاکستان ،سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات میں اب تک 70 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ ہفتہ سے ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔گزشتہ سال برسوں سے پاکستان کو مون سون کے موسم میں سیلابوں کے علاوہ موسمیاتی تغیرات کی وجہ سے شدید ترین موسموں کا سامنا رہا ہے جس میں جانی نقصان کے علاوہ بڑے پیمانے پر زرعی شعبے اور بنیادی ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچ چکا ہے۔ماہرین یہ متنبہ کرتے آئے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں ٹھوس اور دو رس اقدام کرنے کی ضرورت ہے وگرنہ آنے والے سالوں میں صورتحال گمبھیر ہو سکتی ہے۔ایسی ہی منظر کشی ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی جمعہ کو اپنی جاری کردہ رپورٹ میں کی اور کہا کہ غیر معمولی اقتصادی ترقی کی ڈگر پر چلنے والے ایشیا کے ممالک نے اگر موسمیاتی تبدیلیوں پر توجہ نہ دی تو اس کے سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔پاکستان بھی ایشیا کے ان ملکوں میں شامل ہے۔ گو کہ یہ ملک عالمی حدت میں اضافے کا سبب بننے والی مضر گیسز کے اخراج میں نہ ہونے کے برابر حصہ ڈال رہا ہے لیکن موسمیاتی تغیرات سے متاثر ہونے والے پہلے دس ملکوں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔محکمہ موسمیات کے سابق سربراہ اور بین الاقوامی سطح پر ماحولیاتی تبدیلی کی تنظیموں سے وابستہ رہنے والے ڈاکٹر قمر زمان نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ سے اتفاق کیا۔ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں پالیسی سازی کرتے ہوئے تیزی سے بدلتے ہوئے موسمی رجحانات کو مدنظر رکھنا از حد ضروری ہے۔"وزارت ماحولیات صوبوں کے ساتھ مل کر کام تو کر رہی ہے لیکن اس رپورٹ کے بعد ان کوششوں کو مزید سنجیدگی سے لینا ضروری ہے۔ خاص طور پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے تناظر میں مختلف شعبوں میں پالیسیاں بنا کر ان پر عمل کرنے کی ضرورت ہے، خوراک اور پانی کے ذخائر پر توجہ دی جانی چاہیے۔"حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے کم سے کم متاثر ہونے کے لیے پالیسی بھی وضع کی ہے اور اس ضمن میں کوششیں بھی جاری ہیں لیکن وفاق کے علاوہ دیگر صوبوں کو بھی اس بارے میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی: سائبر پولیس کشمیر
تازہ ترین
پی ڈی پی نے یوتھ ونگ تشکیل دی، ایڈوکیٹ آدتیہ گپتا صدر مقرر
تازہ ترین
ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 6000 سے تجاوز کر گئی
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?