سرینگر // سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ بیشک وزیر اعظم نریندر مودی کی تین سال کی کارگردی بہتر ہوسکتی ہے لیکن جموں و کشمیر بدستور سیاہ داغ ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کر کے بتایا کہ وزیر اعظم کی تین سال کی کارکردگی مثالی ہوسکتی ہے لیکن جموں و کشمیر کا سیاہ داغ مٹ نہیں سکا ہے جو مزید سیاہ بنتا جارہا ہے۔