Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مودی کی 5دنوں میں 31عالمی رہنمائوں سے ملاقات

Mir Ajaz
Last updated: November 22, 2024 8:38 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے نائجیریا، برازیل اور گیانا کے اپنے پانچ روزہ دورے کے دوران 31 عالمی رہنماؤں سے ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق اپنے تین ملکوں کے غیر ملکی دورے کے دوران مودی نے 31 دو طرفہ ملاقاتوں اور عالمی لیڈروں کے ساتھ غیر رسمی بات چیت میں حصہ لیا ۔انہوں نے نائیجیریا میں ایک دو طرفہ میٹنگ کی، برازیل میں جی-20 سربراہی اجلاس کے موقع پر 10 دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔ اس کے بعد گیانا کے دورے کے دوران انہوں نے 9 دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔نائیجیریا میں مودی نے نائیجیریا کے صدر کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔ برازیل میں مودی نے برازیل، انڈونیشیا، پرتگال، اٹلی، ناروے، فرانس، برطانیہ، چلی، ارجنٹینا اور آسٹریلیا کے لیڈروں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔برازیل میں 10 دو طرفہ میٹنگوں میں سے مودی کی پانچ لیڈروں کے ساتھ پہلی میٹنگ ہوئی۔ انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو، پرتگالی وزیر اعظم لوئس مونٹی نیگرو، برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر، چلی کے صدر گیبریل بورک اور ارجنٹائن کے صدر جیویر میلی کے علاوہ مسٹر مودی نے سنگاپور، جنوبی کوریا، مصر، امریکہ اور اسپین اور یوروپی یونین کے صدر ارسول وان ڈیر لیئن جیسے مختلف بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان اور حکام کے ساتھ غیر رسمی بات چیت اور میٹنگ کی جن میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس ، ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے سربراہ نگوجی اوکونزو ایویلا ، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ ٹیڈروس ایڈنوم گھبریسس اور آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا اور گیتا گوپی ناتھ شامل ہیں۔گیانا میں مودی نے گیانا، ڈومینیکا، بہاماس، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو، سورینام، باربڈوس، اینٹیگوا اور باربوڈا، گرینیڈا اور سینٹ لوشیا کے لیڈروں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری میں موسلا دھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال، اسکولوں کو بندرکھنے کا اعلان
پیر پنچال
ہوٹل سونمرگ گلیشیر کے منیجنگ ڈائریکٹر امتیاز احمد وانی کو صدمہ ،والدہ انتقال کر گئیں 
تازہ ترین
کلائی کے مقام پر بھاری پسی گرآنے کے باعث جموں پونچھ شاہراہ بند
پیر پنچال
ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں

Related

برصغیر

پی یو سی اے کابہار کے طلا ب کیلئے50کروڑروپے کے سکالرشپ کااعلان

July 21, 2025
برصغیر

۔2006 کے ممبئی ٹرین دھماکے | تمام 12مجرم 19سال بعد بری

July 21, 2025
برصغیر

اردو یونیورسٹی میں ایم اے فارسی کیلئے برسر موقع داخلے

July 21, 2025
برصغیر

پارلیمانی کام کاج | برلاکا ارکان پارلیمنٹ سے تعمیری بحث پر زور

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?