Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مودی کی قیادت میں بی جے پی ناقابل شکست نہیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 25, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی// کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے اتوار کو بے روزگاری کو لے کر  وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کیا۔ مسٹرپی چدمبرم نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات سمیت آئندہ 16 مہینوں میںہونے والے چنائوں میں  روزگارایک اہم عنصر ہوگئی ہے ۔ سابق وزیر خزانہ نے شرکھلابدھ ٹویٹ میں کہا کہ مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی ناقابل شکست ہے جو کہ دہلی اور بہار کے انتخابات میں ثابت ہو چکی ہے اورایک مضبوط اور احتیاط سے  بنائی گئی حکمت عملی سے بی جے پی کو شکست دی جا سکتی ہے ۔پی چدمبرم نے کانگریس صدر راہل گاندھی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی گجرات میں کسی طرح اقتدار حاصل کرنے میں کامیاب رہی، اور ایک نوجوان اورطاقتور شخص نے اس کی رفتار روک دی۔ چدمبرم نے کہاکہ بی جے پی اور کانگریس دونوںہی فاتحہ رہے۔ بی جے پی نے انتخاباتی جیت حاصل کی اور کانگریس نے سیاسی کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی نریندر مودی کی قیادت میں ناقابل شکست نہیں ہے، بی جے پی نے دہلی اور بہار میں شکست دی، اس کے ساتھ احتیاط اور مضبوط حکمت عملی سے  بی جے پی کو شکست دی جاسکتی ہے۔چدمبرم  نے کہا کہ مودی کو اپنی اقتصادی ترقی، ملازمت، کسانوں اورآمدنی کو دوگنا کرنے اور تمام ترقی کے وعدوں کو پورا کرنا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ مودی حکومت کے پہلے تین سالوں میں 7.5 فیصد کی اوسط اضافہ کی شرح رہی ہے۔ معیشت کی 2018,19 کی حیثیت لوک سبھا انتخابات سمیت اگلے 16 مہینوں میں ہونے والے انتخابات میں فیصلہ کن ہو گی۔ معیشت میں اہم عنصر نوکریاں ہوں گی۔ انہوں نے  مودی کی پیسہ اسکیم کے ذریعہ 3.1 کروڑ سے زائد روزگار پیدا کرنے کے دعوے پر سوال اٹھائے ۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?