Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مودی کی طرف سے نقوی نے اجمیر درگاہ پر چادر پیش کی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 2, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اجمیر//مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور (آزادانہ چارج) و پارلیمانی امور مختار عباس نقوی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر چادر چڑھائی اور ملک کی ترقی اور ہر طبقے کی خوشحالی کی دعا مانگی۔مسٹر نقوی نے وزیر اعظم مسٹر مودی کا خیر سگالی پیغام بھی پڑھ کر سنایا جس وزیراعظم نے خواجہ معین الدین چشتی کے 805 ویں سالانہ عرس کے موقع پر ہندستان اور پوری دنیا میں ان کے پیروکاروں کو مبارک باد پیش کی۔وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ خواجہ معین الدین چشتی کے سالانہ عرس کے موقع پر، دنیا بھر میں ان کے پیروکاروں کو نیک خواہشات اور مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ خواجہ معین الدین چشتی، ہندستان کی عظیم روحانی روایت کے علامت ہیں۔ غریب نواز نے انسانیت کی خدمات کی جو مثال پیش کی ہے ، وہ یقیناً آنے والی نسلوں کو ان کی تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی رہے گی۔ آنے والے سالانہ عرس کے کامیاب انعقاد کے لئے وزیراعظم نے اپنی نیک خواہشات پیش کیں ۔ وزیر اعظم مودی کی طرف سے درگاہ پر چڑھانے کے لئے بھیجی گئی چادر کا سماج کے ہر طبقے کے لوگوں نے پورے جوش و جذبے کے ساتھ خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر مسٹر نقوی نے کہا کہ ہندستان پوری دنیا کے لئے سماجی و ثقافتی ہم آہنگی اور اتحاد کی مثال ہے ۔ ہمیں ہر حال میں قومی ہم آہنگی اور اتحاد کی اپنی اس سماجی بنیاد کو مزید مضبوط کرنا ہوگا۔مسٹر نقوی نے کہا کہ "غریب نواز" کی زندگی ہمیں سماجی ہم آہنگی اور اتحاد کی طاقت کو اور مضبوط کرنے کی ایسی ترغیب دیتی ہے جس سے کہ ہم تصادم اور انتشار پیدا کرنے والی قوتوں کو شکست دے سکیں۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) حکومت کے اصل فلسفہ ملک میں ترقی ، عوام کے درمیان اعتماد قائم کرنا اور برقرار رکھنا ہے اور سب کا ساتھ، سب کا وکاس کے اصولوں پر چلنا ہے ۔مسٹر نقوی نے کہا کہ خواجہ معین الدین چشتی کا پیغام "عالمی امن کے کئے انتہائی مؤثر پیغام ہے ۔ خواجہ صاحب کا یہ پیغام انسانی اقدار کی حفاظت اور دہشت گرد-شیطانی طاقتوں کے منصوبوں کو شکست دینے کا مضبوط ہتھیار ہے ۔یو این آئی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع
برصغیر
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?