Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مودی کی ایوان میں غلط بیانی،راجیہ سبھا سے واک آئوٹ پر مجبورہوئے :کھڑگے

Towseef
Last updated: July 3, 2024 11:31 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کے جواب کے دوران انڈیا اتحاد کے واک آؤٹ پر وضاحت کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر ملک ارجن کھڑگے نے بدھ کو کہا کہ وزیر اعظم جھوٹ بول رہے تھے، اسلئے اپوزیشن جماعتوں نے واک آؤٹ کیا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں واک آؤٹ کی وجہ بتاتے ہوئے کھڑگے نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ انڈیا اتحاد کی پارٹیوں نے راجیہ سبھا سے واک آؤٹ کیا کیونکہ مودی ایوان میں بھی جھوٹ بول رہے تھے۔کانگریس صدر نے کہا کہ وزیر اعظم مودی جھوٹ بول رہے تھے۔
وہ کہتے ہیں کہ ہم آئین کے خلاف نہیں ہیں، لیکن سچ یہ ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) ، آر ایس ایس، جن سنگھ اور ان کے سیاسی آباؤ اجداد نے آئین ہند کی شدید مخالفت کی تھی۔ ان لوگوں نے اس وقت ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر اور پنڈت جواہر لال نہرو کے پتلے جلائے تھے۔ یہ شرمناک تھا۔ سچ تو یہ ہے کہ ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر نے آئین کا مسودہ کانگریس کو دیا تھا۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ مجھے یہ دونوں باتیں ایوان کے ذریعے ہندوستانی عوام کو بتانی تھیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ آر ایس ایس کے ترجمان آرگنائزر نے اپنے 30 نومبر 1949 کے شمارے میں ایک اداریہ میں لکھا تھا ’’ہندوستان کے اس نئے آئین کی سب سے بری بات یہ ہے کہ یہ ہندوستانی نہیں ہے اس میں قدیم ہندوستان کی حیرت انگیز آئینی ترقی کے بارے میں کوئی ذکر نہیں ہے ۔ اس آج تک منواسمرتی میں درج منو کے قوانین دنیا کی تعریف کا باعث ہیں اور ان سے خود ساختہ اطاعت اور موافقت پیدا ہوتی ہے۔۔۔ یہ سب ہمارے آئینی ماہرین کیلئے بے معنی ہے۔ یہاں آر ایس ایس واضح طور پر ہندوستانی آئین کے اصل خالق یعنی امبیڈکر کے خلاف اور منواسمرتی کی حمایت میں کھڑا ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ بابا صاحب ڈاکٹر امبیڈکر نے آئین کی تجویز پیش کرتے ہوئے کانگریس کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ 1949 میں جب ڈرافٹنگ کمیٹی نے مجھے اپنا صدر منتخب کیا تو میں بہت حیران ہوا۔ کمیٹی میں مجھ سے بڑے، مجھ سے اچھے اور مجھ سے زیادہ قابل لوگ تھے۔ یہ کانگریس پارٹی کے نظم و ضبط کا معجزہ تھا کہ ڈرافٹنگ کمیٹی ہر دفعہ اور ہر ترمیم کے بارے میں قطعی معلومات کے ساتھ آئین کو دستور ساز اسمبلی میں پیش کر سکتی تھی۔ لہذا، کانگریس پارٹی دستور ساز اسمبلی کے سامنے آئین کے مسودے کو بلا روک ٹوک پیش کرنے کے تمام کریڈٹ کی مستحق ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?