Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مودی کسی اور ملک میں ہوتے تو استعفیٰ دینا پڑتا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے نریندر مودی حکومت کو نوٹ بندی اوربے روزگاری کے معاملے پر گھیرا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سبھی محاذ پرناکام رہی ہے اوروہ 2014 میں کئے گئے وعدوں کو پورانہیں کرپائی ہے۔ وہ کانگریس کے سینئرلیڈرکپل سبل کی کتاب "شیڈس آف ٹوتھ  کے اجرا کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔اس موقع پر کپل سبل نے کہا کہ جی ایس ٹی کوجلد بازی میں نافذ کیا گیا اوراس سے تاجروں کو نقصان ہوا۔ سبل نے نوٹ بندی کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ "عظیم لیڈر نے 2014 کے بعد ہمیں نوٹ بندی دی، جس سے 1.5 فیصد ڈی جی پی کا نقصان ہوا۔ اگرکوئی اورملک ہوتا تو انہیں استعفیٰ دینا پڑتا۔منموہن سنگھ نے کہا کہ اب ملک میں متبادل پرغورکرنے اوراپنانے کی ضرورت ہے۔ اس حکومت میں کسان اورنوجوان پریشان ہیں، تو دلتوں اوراقلیتوں میں عدم تحفظ کا احساس ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں زرعی بحران ہے۔ کسان پریشان ہیں اوراحتجاج کررہے ہیں۔ نوجوان دو کروڑنوکریوں کا انتظار کررہے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ صنعتی پیداواراور رفتار تھم گئی ہے۔سنگھ نے کہا کہ نوٹ بندی غلط طریقے سے نافذ کی گئی۔ جی ایس ٹی کی وجہ سے کاروبار پراثرپڑا۔ بیرون ممالک میں مبینہ جمع رقم کو لانے کے لئے کچھ نہیں کیا گیا۔ دلت اوراقلیت خوفزدہ ہیں۔ انہوں نے حکومت پربیرون ممالک پالیسی کے محاذ پرناکام رہنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پڑوسیوں کے ساتھ ہمارے رشتے خراب ہوئے ہیں۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ "تعلیمی آزادی پر لگام لگایا جارہا ہے۔ یونیورسٹیوں کے ماحول کو خراب کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو متبادل پر غور کرنے اور اپنانے کی ضرورت ہے۔ منموہن سنگھ نے کتاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "یہ کتاب بہت اچھی طرح تحقیق کرنے کے بعد لکھی گئی ہے۔ یہ کتاب مودی حکومت کا مجموعی تجزیہ ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں سڑک حادثے میں کم ازکم 8 افراد زخمی
تازہ ترین
کشتواڑ میں وی ڈی جی ممبر کے ہاتھوں خاتون کامبینہ قتل،ممبر گرفتار
تازہ ترین
سرینگر لیہہ شاہراہ پر ہاری پورہ کے مقام پر سڑک حادثہ ،خاتون شدید زخمی
تازہ ترین
وادی کشمیر میں 10 مقامات پر سی آئی کے کے چھاپے
تازہ ترین

Related

برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن کی پہل | بہار کے طلباء کیلئے 50 کروڑ کے وظائف کااعلان

July 18, 2025
برصغیر

بہار میں ترقی کیلئے وسائل کی کوئی کمی نہیں: مودی | کسانوں کی آمدن میں اضافہ حکومت کی ترجیح

July 18, 2025
برصغیر

۔100 سکولوں کوبم سے اُڑانے کی دھمکی | دہلی سے بنگلورو تک افرا تفری بیشتر سکولوں میں بچوں کو چھٹی دے کر گھر بھیج دیا گیا

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?