Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
برصغیر

مودی پاکستان کا خوف دکھا کر ووٹ مانگ رہے ہیں:گہلوت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 20, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بھیلواڑہ//راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے وزیر اعظم نریندر مودی پر پاکستان کا خوف دکھا کر عوام سے ووٹ مانگنے کا الزام لگایا ۔  مسٹر گہلوت ضلع بھیلواڑہ کے شاھپورہ میں آج انتخابی جلسے سے خطاب کررہے تھے ۔. انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی پاکستان کا خوف دکھا کر عوام سے ووٹ مانگ رہے ہیں، لیکن پاکستان سے ڈرتا کون ہے ۔ ہم نے اندرا گاندھی کے وقت پوکر ن میں ایٹمی دھماکہ کیا تھا۔ اب فوج کی بہادری کو مسٹر مودی اپنی بہادری بتارہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ پاکستان ہے کیا چیز – انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے دو مرحلوں میں بی جے پی کا صفایا ہو رہا ہے ۔ ملک کے ٹی وی چینل اور اخبار کے ایڈیٹر دباؤ میں ہیں۔ ٹی وی پر جو دکھایا جا رہا ہے وہ سب سچ نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی نے آج کل نیا جملہ شروع کیا ہے کہ وہ او بی سی طبقہ سے ہیں، اس لئے کانگریس کے لوگ ان کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ مسٹر گہلوت نے کہا کہ اپنی کامیابیاں بتا کر الیکشن لڑنے کی بجائے مندر مسجد، ہندو مسلم اور مندر کب اور کہاں بنے گا، یہی معاملے بی جے پی کے انتخابی مہم میں رہ گئے ہیں۔مسٹر گہلوت نے کہا کہ مسٹر مودی اپنے آپ کو قوم پرست کہتے ہیں، کیا ہم قوم پرست نہیں ہیں۔ لیکن ہم فوج کے کریڈٹ پر سیاست نہیں کرنا چاہتے ہیں۔ کانگریس نے پورے ملک کو ایک کرکے رکھے ہوئی ہے ، مگرمودی ملک کو کس سمت میں لے جانا چاہتے ہیں یہ سمجھ سے باہر ہے ۔ وزیر اعلی نے کہا کہ ریاست میں تین ماہ میں کانگریس حکومت نے کئی بڑے فیصلے کیے ہیں اور جو مسائل رہ گئے ہیں ان کو انتخابات کے بعد مکمل کر دیا جائے گا۔ کانگریس امیدوار کو عوام کی مکمل حمایت ملے تو عوامی فلاحی منصوبوں کا نفاذ ہو سکے گا۔ اس موقع پر نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ملک میں مودی کانگریس کے لیڈروں کے گھروں پر انکم ٹیکس اور ای ڈی کے چھاپے ڈلواکر ان کی آواز دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بی جے پی کے کسی لیڈر کے یہاں کارروائی کیوں نہیں ہو رہی ہے ۔ یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڈگام میں 2 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
ہندوستان اور پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز کے درمیان دوپہر کو ہونے والی بات چیت شام تک ملتوی
برصغیر
سرینگر-جموں شاہراہ پرچھوٹی گاڑیوں کی آمدورفت بحالی
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا شیلنگ زدہ علاقہ سرنکوٹ کا دورہ، متاثرین کے مسائل سنے
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

32 سول ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن شروع

May 12, 2025
برصغیرتازہ ترین

ہندوستان اور پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز آج بات چیت کریں گے

May 12, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہند- پاک جنگ بندی سے اسٹاک مارکیٹ میں طوفانی تیزی

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?