نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کانگریس صدر سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔ مسٹر مودی نے ٹویٹ کر کے مسز گاندھی کو سالگرہ کی مبارک باد دی ہے ۔ انہوں نے کہا -'' کانگریس صدر سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارک باد۔ میں آپ کی درازی ٔ عمر اور صحت مند زندگی کیلئے دعاگو ہوں''۔یو این آئی