Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مودی علی گڑھ یونیورسٹی کے صد سالہ جشن کا افتتاح کریں گے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 21, 2020 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 دہلی// وزیراعظم نریندر مودی 22 دسمبر کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جشن صد سالہ کی تقریبات کا افتتاح کریں گے ۔ مودی منگل کی صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اس تقریب کا افتتاح کریں گے ۔اس موقع پر مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نیشنک‘ اور یونیورسٹی کے چانسلر سیدنا مفضل سیف الدین بھی ہوں گے۔ مودی اس تقریب میں یونیورسٹی پر ایک میموریل ڈاک ٹکٹ جاری کریں گے۔غور طلب ہے کہ سر سید احمد خان نے 1875 میں ’’محمڈن اینگلو اورینٹل کالج‘‘ کی داغ بیل ڈالی تھی جسے 1920 میں لیجسلیٹیو کونسل آف انڈیا ایکٹ کے ذریعے (علی گڑھ مسلم) یونیورسٹی کا درجہ ملا تھا۔ تقریباً 467 ہیکٹر میں پھیلے اس کے کلیدی کیمپس کے علاوہ علی گڑھ سے باہر اس کے تین دیگر کیمپس بھی ہیں جن میں ایک بہار کے ضلع کشن گنج، دوسرا ملِّیپورم۔کیرالا اور تیسرا مغربی بنگال کے ضلع مرشد آباد میں ہے۔
 
 
 

وزیر اعظم کی گرودوارہ رکاب گنج میں حاضری

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کی صبح گرودوارہ رکاب گنج جاکر سکھوں کے نویں گرو گرو تیغ بہادر کو ان کی قربانیوں کو یاد کیا۔ وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) کے ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مودی اچانک صبح کے وقت گردوارہ رکاب گنج پہنچے اور سکھ گرووں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ماتھا ٹیکا۔ انہوں نے گرو تیغ بہادر کو ان کی قربانیوں کے لئے یاد کیا۔جس وقت وزیر اعظم گرودوارے پہنچے  ، سڑکوں پر پولیس کا کوئی بندوبست نہیں تھا اور عام لوگوں کی سہولت کے پیش نظر بندشیںبھی نہیں لگائی گئی تھیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نوجوانوں میں خاموشی کا چلن کیوں؟ غور طلب
کالم
مختلف ایپس جوا بازی کی نئی شکلیں | تفریح کے نام پر لوگوں کو لوٹنے کے آن لائن ذرائع حال واحوال
کالم
نوجوان طلاب سنبھل جائیں
اداریہ
محفوظ سطح پر سمجھی جانے والی فضائی آلودگی بھی دل کے دورے کی موجب
بین الاقوامی

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?