Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مودی سے راہل کی جھپی قابل تعریف: شتروگھن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 25, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان اور معروف اداکار شتروگھن سنہا نے کانگریس کے صدر راہل گاندھی کے وزیراعظم نریندر مودی کو لوک سبھا میں گلے لگانے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ 'پیا رکی جھپی' میں کوئی برائی نہیں ہے اس لئے اس کا بتنگڑ نہیں بنایا جانا چاہئے ۔مسٹر سنہا نے کہاکہ مودی حکومت کے خلاف لوک سبھا میں پیش عدم اعتماد کی تحریک پر ہوئی بحث کے دوران مسٹر گاندھی نے اپنی تقریر ختم کرنے کے بعد مسٹر مودی کی سیٹ پر جاکر انہیں گلے لگاکر شاندار طریقہ سے اپنے جذبات کا اظہار کیا ۔ اس میں بے وجہ بتنگڑ کھڑا کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔لوک سبھا میں بی جے پی کے رکن نے کہاکہ 'یہ پیار کی جھپی تھی' اور اس پر بے وجہ باتیں کرنا ٹھیک نہیں ہے ۔ انہوں نے مسٹر گاندھی کو آئندہ نسل کا موثر شخصیت ولا لیڈر قرار دیتے ہوئے کہاکہ انہوں نے شاندار طریقہ سے مسٹر مودی کے سامنے اپنے جذبات پیش کئے ۔انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ 'کیا یہ ہمارے وزیراعظم کا غیرملکی مخصوص مہمانوں کو گلے لگانے کا اپنا الگ طریقہ نہیں ہے …. اب جو ہوااس میں الگ کیا ہے ۔ اسے ہمیں محبت اورفخر کے ساتھ قبول کرنا چاہئے ۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک شعر لکھاذرا سی بات کا افسانہ بنا دیتے ہیں لوگ کیسے نادان ہیں کہ شعلوں کو ہوا دیتے ہیں لوگیو این آئی ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریاستی درجے کی بحالی کا مناسب وقت آگیا ہے: تنویر صادق
تازہ ترین
کپواڑہ میں آتشزدگی، دو منزلہ مکان خاکستر
تازہ ترین
ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر
تازہ ترین
کرائم برانچ کشمیر کی جانب سے سرینگر اور بڈگام کے مختلف مقامات پر چھاپے
تازہ ترین

Related

برصغیر

اترپردیش میں صفرانکم ٹیکس دکھانے والوں کیخلاف کارروائی کئی مقامات پرانکم ٹیکس کے چھاپے،3500سے زیادہ گھیرے میں

July 16, 2025
برصغیر

ہماچل میں طوفانی بارشوں سے تباہی | 106 افراد ہلاک، 1000 کروڑ کا نقصان

July 16, 2025
برصغیر

مانسون پارلیمانی اجلاس | حکومت8سے زیادہ بل پیش کرے گی | اپوزیشن کی مرکز کو گھیرنے کی تیاریاں

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں رُکن پارلیمان روح اللہ مہدی کا کشمیر کیلئے براہ راست ریل رابطے کا مطالبہ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?