Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مودی روس روانہ، پوتن سے کریں گے غیررسمی مذاکرات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 22, 2018 12:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی //وزیر اعظم نریندر مودی روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ غیر رسمی سربراہ کانفرنس کے لئے آج روس روانہ ہو گئے ۔ چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ گزشتہ ماہ غیر رسمی اجلاس کے بعد مسٹر مودی کی روسی صدر کے ساتھ ہونے والی اس کانفرنس کو کافی اہم مانا جا رہا ہے ۔ روس کے سوچی شہر میں آج دونوں رہنما¶ں کے درمیان میٹنگ ہوگی۔ وزیر اعظم نے کل ایک بیان میں کہا تھا کہ ان کے اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان خصوصی اسٹریٹیجک پارٹنرشپ نئی بلندیوں پر پہنچے گی۔ انہوں نے کہا ''مجھے یقین ہے کہ صدر پوتن کے ساتھ مذاکرات سے ہند و روس کے درمیان خصوصی اسٹریٹجک ساجھیداری مزید مستحکم اور نئے طول و عرض حاصل کرے گی''۔ سرکاری ذرائع کے مطابق میٹنگ کا کوئی ایجنڈا نہیں رکھا گیا ہے ۔ دونوں رہنما دن میں چار سے چھ گھنٹے ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے اور اس میں زیادہ تر وقت وہ تنہائی میں بات چیت کریں گے ۔مسٹر پوتین مسٹر مودی کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کریں گے ۔ دونوں رہنما¶ں کی اس ملاقات کے لئے کوئی پروٹوکول نہیں ہوگا اور نہ کوئی گارڈ آف آنر ، نہ کوئی رسمی اور نہ ہی مشترکہ بیان جاری کیا جائے گا۔ اجلاس میں بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔تیزی سے بدلتے عالمی حالات، معیشتوں میں کمی، سرمایہ کاری اور کاروبار میں اضافہ، دنیا کے مختلف حصوں میں تصادم وغیرہ موضوعات پر خاص طور پر بحث ہو گی۔امریکہ کی طرف سے روس پر پابندی لگائے جانے ، جزیرہ نما کوریا کی سرگرمیاں اور ایران کے نیوکلیائی پروگراموں کے تیئں متحدہ منصوبہ سے امریکہ کے ہٹنے کے فیصلے پر بھی تبادلہ خیال متوقع ہے ۔ وزیر اعظم اس اجلاس کے بعد شام کو ہی وطن واپس لوٹ آئیں گے ۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صفاپورہ میں خاتون کے مبینہ قتل پر احتجاجی مظاہرہ
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے زائد از 6 ہزار یاتریوں کا تیرہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ سمیت حکمران جماعت کے معتدد لیڈران کی مزارِ شہداء پر حاضری
برصغیر
ہندوستانی نرس نمیشا کو یمن میں پھانسی سے بچانے کی درخواست پر عدالتِ عظمیٰ میں سماعت آج
برصغیر

Related

برصغیر

جیلوں میں بنیاد پرستی بڑھتا ہوا نازک چیلنج | وزارت داخلہ کا ریاستوں اور یوٹیز کو مکتوب | ملی ٹینٹوں کیلئے الگ الگ رہائش کی تجویز

July 13, 2025
برصغیر

غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی

July 12, 2025
برصغیر

احمدآباد طیارہ حادثہ | رپورٹ میںایندھن کے معاملے پر حیران کن انکشافات

July 12, 2025
برصغیر

دہلی میں 4منزلہ عمارت گرنے کا المناک حادثہ | 2 ہلاک، 8زندہ نکالے گئے | امدادی کارروائیاں جاری

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?