Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
برصغیر

مودی حکومت کے 9سال مکمل بی جے پی کا ایک ماہ طویل جشن منانے کا اعلان

Mir Ajaz
Last updated: May 27, 2023 1:31 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی //وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی کی زیر قیادت این ڈی اے حکومت آج نو سال مکمل کر رہی ہے۔بی جے پی نے مرکز میں حکومت کے نو سال مکمل ہونے کے موقع پر اس مہینے کی 30تاریخ سے ایک ماہ طویل عوامی رابطہ مہم شروع کی ہے۔مہم کے تحت پارٹی 30 مئی سے اگلے مہینے کی 30 تاریخ کے درمیان ملک بھر میں کئی تقریبات اور ریلیاں منعقد کرے گی۔

 

 

اضلاع، بلاکس اور بوتھ کی سطح پر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ پارلیمانی حلقوں میں خصوصی مہم چلائی جائے گی۔مرکزی وزراء بی جے پی کے عہدیداران اور قائدین ایک ماہ تک چلنے والی مہم کے دوران مرکزی حکومت کی پالیسیوں اور کامیابیوں کو مقبول بنائیں گے۔سی این آئی کے مطابق بی جے پی کی قیادتوالی این ڈی اے حکومت نے، وزیراعظم نریندر مودی کی قیادتمیں آج نو سال مکمل کرلئے ہیں۔ بی جے پی نے، مرکز میں اقتدار کے نو سال پورے ہونے کاجشن منانے کے لئے لوگوں تک پہنچنے سے مقصد سے، اس مہینے کی تیس تاریخ سے، ایک مہینہ طویل ایم مہم شروع کی ہے۔ اس مہم میں پارٹی 30 مئی سے اگلے مہینے کی 30 تاریخ تک بہتسے پروگراموں اور ریلیوں کا انعقاد کرے گی۔ یہ تقریبات ضلعوں، بلاکوں اور بوتھ سطحپر منعقد کی جائیں گی۔ پارلیمانی حلقوں میں بھی خصوصی مہم کا انعقاد کیا جائے گا۔ اسدوران مرکزی وزراء ، بی جے پی کے عہدیداران اور سیاسی رہنما مرکزی حکومت کی پالیسیوںاور حصولیابیوں سے عوام کو واقف کرائیں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

برصغیر

زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی کی شرح اموات عالمی اوسط سے بہتر | خواتین اور مردانہ جنسی تناسب 899سے بڑھ کر 913پہنچ گیا

May 11, 2025
برصغیر

۔32ہوائی اڈے مسافرطیاروں کیلئے 15مئی تک بند

May 11, 2025
برصغیر

دہشت گردی سے کوئی سمجھوتہ نہیں :جے شنکر

May 11, 2025
برصغیر

سرحدی صورتحال اور آپریشنل تیاریاں | مودی نے 24گھنٹوں میں دوبار جائزہ لیا

May 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?