Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

موت سے التجا ۔۔

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 31, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
میں اپنی گنہگار جوانی کو سدھاروں 
اے موت پلٹ جا
ایمالِ نیک سے ذرا قسمت کو نکھاروں 
اے موت پلٹ جا
بیتی ہے گناہوں میں سدا میری جوانی
صبحِ مسا ہوئی نہ مجھ سے اشک فشانی
اک بار بھی سوچا نہ کہ ہر چیز ہے فانی
قرطاسِ زیست پر نہ چڑھی نیک کہانی
دل میں ذرا یہ آج تو احساس اُتاروں
اے موت پلٹ جا
میں اپنی گنہگار جوانی کو سدھاروں 
اے موت پلٹ جا
دن رات جا کے کرنی ہے ماں باپ کی خدمت
نیت ہو کھری میری  گندی نہ ہو فطرت
کرنی ہے ترک مجھ کو اب جھوٹ کی عادت
محنت کے پسینے کی بس پاک ہے دولت
بگِڑی میری دنیا کو پہلے میں سنواروں
اے موت پلٹ جا
میں اپنی گنہ گار جوانی کو سدُھاروں 
اے موت پلٹ جا
آئیں نہ میرے ذہن میں نا پاک خیالات
گونجیں نہ میرے دل میں عُریاں سے سوالات 
رہ رہ کے میں پچتاؤں ایسے نہ ہو حالات
ہو جائوں مثلِ یوسف، قابو میں ہوں جذبات     
خواہش کا سر کچُل کے ہر سمِت سے ماروں
اے موت پلٹ جا 
 میں اپنی گنہ گار جوانی کو سدُھاروں 
اے موت پلٹ جا
مولا کی عدالت سے غافل رہا سدا 
میں عشق و محبت سے غافل رہا سدا
مالک کی ہاں چاہت سے غافل رہا سدا 
میں اس کی عبادت سے غافل رہا سدا
سجدے میں صبح و شام میں اللّه کو پکاروں 
اے موت پلٹ جا
 میں اپنی گنہ گار جوانی کو سدُھاروں 
اے موت پلٹ جا
ڈر ہے مجھے دنیا سے گنہ گار نہ جاوں
کوئی بھی عمل نہ ہو شرمسار نہ جاوں 
دربار میں فلک پہ بےکار نہ جاؤں
کرتوت سوچ اپنی اشکبار نہ جاوں 
ہے جنگ میری جاری شیطاں سے نہ ہاروں
اے موت پلٹ جا
میں اپنی گنہ گار جوانی کو سدُھاروں 
اے موت پلٹ جا 
 
فلک ریاض
حسینی کالونی،چھترگام بڈگام کشمیر 
موبائل نمبر؛6005513109
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ جنرل راجن شراوت کا جموں کے سرحدی علاقوں کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
شرپسند عناصر کی جانب سے غلط استعمال کا خدشہ | بھدرواہ میں 74موبائل ٹاوروں پر انٹرنیٹ معطل
جموں
بانہال حادثہ میںموٹر سائیکل سوار نوجوان لقمہ اجل
خطہ چناب
رام بن ۔ بانہال سیکٹر میں بارشیں | گرمی سے قدرےراحت،ٹریفک کی روانی جاری
خطہ چناب

Related

نظم

نظمیں

May 24, 2025
نظم

نظمیں

May 17, 2025
نظم

نظمیں

May 10, 2025
نظم

نظمیں

April 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?