Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

موبائل فون سے بچوں پر جسمانی و نفسیاتی اثرات نماں ہونے لگے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 5, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// وادی میں اطفال اور نفسیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ فیس بک، وٹس ایپ اور دیگر رابطہ ویب سائٹو ں کے لگاتار استعمال سے نہ صرف بچے اپنے والدین سے دور ہورہے ہیں بلکہ بے چینی اور ذہنی دبائو جیسی بیماریوں کے شکار ہورہے ہیں۔ ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ پچھلے 2برسوں کے دوران انہوں نے تقریباً612 نوجوانوں کا علاج کیا ہے جن میں موبائل استعمال کرنے کے مضر اثرات نمایاں تھے۔ سرینگر کے صدر اسپتال کے شعبہ نفسیات کے ماہر معالج ڈاکٹر اعجاز احمد نے کہاکہ’’کشمیری سماج پر موبائیل فون کے بڑھتے ہوئے استعمال سے کسی کو انکار نہیں لیکن موبائل فون کی وجہ سے بچوں کی کثیر تعداد اسکے زیادہ استعمال سے مختلف ذہنی امراض میں مبتلا ہورہے ہیں۔ ڈاکٹر اعجاز نے کہا ’’ میں ہفتے میں تین دن او پی ڈی میں علاج و معالجہ کرتا ہوں اور ہر روز2بچے ایسے ہوتے ہیں جو سماجی رابطوں کی ویب سائٹوں فیس بک ، وٹس ایپ اور دیگر رابطہ سائٹوں پر زیادہ وقت دینے کی وجہ سے بے چینی اور ذہنی دبائو جیسی بیماریوں کے شکار ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے 2 سال کے اندر ہم نے 612ایسے نوجوانوں کا علاج کیا ہے جو موبائل فون کے زیادہ استعمال اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹوں پر اپنا زیادہ وقت گزار تے ہیں۔ ڈاکٹر اعجاز نے بتایا ’’ وادی میںایسے کنبے بھی موجود ہیں جن کے ہر فرد کے پاس موبائل فون ہیں اور ایسے کنبوں میں گھر کے ایک فرد کو دوسرے کیلئے وقت نہیں ہوتا اور یہی صورتحال بچوں میں احساس تنہائی کو جنم دیتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ موبائل فون کے زیادہ استعمال والے ہی  نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا نہیں ہوتے بلکہ  ایسے بچے اپنے دوستوں کو موبائل کی لت لگاکر ان میں احساس کم تری پیدا کرتے ہیں جو بعد میں ذہنی مرض کی شکل اختیار کرلیتی ہے ۔سرینگر میں بچوں کے سب سے بڑے اسپتال جی بی پنتھ کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ کے کے پنڈتا کا کہنا ہے کہ بچے کی پیدائش اور اسکے بالغ ہونے تک بچوں کی خلیے (Cells)کافی متحرک ہوتی ہیں اور تابکاری کرنوں کی وجہ سے بچوں کی کمزور خلیاں کام کرنا بند کردیتی ہیں جو بچوں میں ٹیومر کا سبب بنتا ہے۔ کے کے پنڈتا نے بتایا کہ جن ممالک میں موبائل فون کے استعمال کو کافی عرصہ گزرچکا ہے وہاں بچوں میں ایسی شکایات آنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا ’’یہاں موبائل فون کو ابھی کافی کم وقت ہوا ہے مگر آنے والے 10سال میں موبائل فون کے زیادہ استعمال سے بچوں میں ٹیومر کی بیماریوں میں اضافہ ہوگا۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

اسکولوں کیلئے مقرر کئے گئے اوقات کار حمتی نہیں ، نظرثانی کا امکان: سکینہ یتو

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?