منڈی میں انجمن تنظیم المومنین و نوجوانانِ تنظیم المومنین نے شہداےِ کربلا کی یاد میں سبیل کا اہتمام کیا جس میں راہگیروں بیماروں اور بازار میں آنے جانے والے لوگوں کو پانی پلایا گیا ۔ سبیل کا مقصد امامِ حسینؑ اور ان کے ساتھیوں کی پیاس کو یاد کرنا تھا۔ اس موقع پر تنظیم المومنین کے بزرگوں اور نوجوانوں نے بھی شرکت کی۔