عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر/پوری دنیا میں سمارٹ فونوں میں دھوم مچانے والے ’’ریل می ‘‘ نے ایک اور موبائل 14پرو 5جی سیریز کا موبائل لانچ کیا ہے جو کہ دنیا پہلا رنگ بدلنے والا سمارٹ فون ہے۔ تفصیلات کے مطابق سمارٹ موبائل فونوں کی دنیا میں اپنی چھاپ چھوڑنے والے ’’ریل می‘‘Real Meنے ایک اور نیا موبائل لانچ کیا ہے جو کہ دنیا میں پہلا ایسا موبائل ہیں جو رنگ بدلتا ہے۔ کمپنی نے نیا 14پرو موبائل 5جی لانچ کرتے ہوئے موبائل شائقین کی بڑی خواہش پوری کردی ہے۔ یہ موبائل کئی طرح کے نئے فیچروںکے ساتھ ، بہتر بیٹری بیک اپ ، دلش رنگ اور بہترین لک کے ساتھ جس کی قیمت 15,99سے 22,999روپے سے شروع ہے۔ Realme 14 Pro+ 5G تین شاندار رنگوں میں دستیاب ہے: پرل وائٹ، سابر گرے، اور بیکانیر پرپل اور تین اسٹوریج ویرینٹ متعارف کرائے ہیں۔ 8GB + 128GB کی قیمت 27,999 روپے، 8GB + 256GB کی قیمت INR999، اور 9999 روپے ہے۔ 12GB + 256GB کی قیمت INR 30,999ہے۔ریل می کے نئے فون میں نئی نئی فیچرس شامل ہیں جو موجودہ نوجوانوں کی تمام ضروریات کو پورا کررہی ہے۔خاص کر آے آئی فیچرس کے ساتھ یہ موبائل بہترین آواز اور موزک کے ساتھ دستیاب ہے۔ اس کی بہترین الٹرا کلیر اے آئی تصاویر اور شاندار فوٹر گرافی کیلئے بہترین فون ہے۔ اس کی بیٹر نہ صرف زیادہ وقت دیتی ہے بلکہ منفی 16ڈگری سیلسیس میں بھی آرام سے چلتی ہے۔۔