Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

منظور شدہ اخبارات کا جائزہ لینے کیلئے سب کمیٹیاں تشکیل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 14, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//حکومت نے کل کشمیر اور جموں صوبو ںکے لئے دو علاحدہ علاحدہ سب کمیٹیاں تشکیل دی ہیں ۔یہ کمیٹیاں اس بات کا جائزہ لیں گی کہ محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ کی طرف سے منظور کئے گئے اخبارات اور جریدے 2016ء کی اشتہاری پالیسی کے رہنما خطوط پر عمل درآمد کرتے ہیں کہ نہیں۔یہ کمیٹیاں اشتہاری پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے منظور شدہ اخبارات کو اشتہاری فہرست سے خارج کرنے کی سفارشات پیش کریں گی۔اگر یہ اشاعتیں کسی بھی صورت میں اشتہاری پالیسی کی عدولی کرتے ہوں توسب کمیٹیوں کے پاس اشتہاری پالیسی 2016ء کے مد 6.1کی رو سے منظور شدہ اخبارات اور جریدوں کو فہرست سے خارج کرنے کے اختیارات ہوں گے ۔ان سب کمیٹیوں کی طرف سے پیش کئی گئی سفارشات کی بنیاد پر انتظامی سیکرٹری محکمہ اطلاعات کی سربراہی والی ایمپنلمنٹ کمیٹی کے پاس یہ اختیار ہوگا کہ وہ کسی بھی منظور شدہ اخبار یا جریدے کو پیشہ وارانہ اقدار کے مفاد میں منظور شدہ فہرست سے خارج کرسکتے ہیں۔ اس حوالے سے سیکرٹری اطلاعات ایم ایچ ملک کی طرف سے جاری کئے گئے حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ اخبارات کا جائزہ لینے کی غرض سے نئی تشکیل شدہ سب کمیٹیوں کی سربراہی ناظم اطلاعات کریں گے۔کشمیر صوبہ کے لئے سب کمیٹی میں جوائنٹ ڈائریکٹر اطلاعات کشمیر ، ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات ( پی آر) کشمیر، محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ کے نمائندے اور میڈیا ایجوکیشن ریسرچ سینٹر ( ایم ای آر سی)سرینگر کا ایک آفیسر بطور ِارکان ہوں گے ۔اسی طرح جموں صوبہ کے لئے قائم کی گئی سب کمیٹی میں ارکان کی حیثیت سے جوائنٹ ڈائریکٹر اطلاعات جموں، ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات ( پی آر) جموں، محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ کے ایک نمائندہ اور آئی اے ایم سی جموں کا ایک آفیسر کام کریں گے۔یہ سب کمیٹیاں اس بات کا تفصیل سے جائزہ لیں گی کہ منظور شدہ اخبارات اشتہاراتی پالیسی 2016 کے رہنما خطوط پر عمل درآمد کرتے ہیں یا کہ نہیں ۔ اشتہاری پالیسی کی عدولی کرنے پر کمیٹیاں منظور شدہ اخبارات کو فہرستوں سے خارج کرنے کی سفارش بھی پیش کرسکتی ہیں۔سب کمیٹیاں منظور شدہ اخبارات اور جریدوں کی سرکیولیشن اور ان کے پیشہ وارانہ معیار کا از سر نو جائزہ لیں گی اور ان اخبارات اور جریدوں کو ایک مخصوص زمرے میں رکھنے کی سفارشات بھی پیش کریں گی تاکہ اسی حساب سے ان اخبارات کے حق میں سرکاری اشتہار جاری کئے جاسکیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسدادِ بدعوانی بیورو کی کارروائی، جے ڈی اےملازم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
تازہ ترین
پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس
برصغیر
میرواعظ عمر فاروق کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا ناقابل فہم: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

نیشنل کانفرنس نے 9ماہ کی حکومت میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: غلام حسن میر

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

July 18, 2025
تازہ ترینکشمیر

گھر میں بند رکھ کر ہمارے دِلوں سے شہداء کی یادیں نہیں مٹائی جا سکتیں ہیں: میر واعظ عمر فاروق

July 18, 2025
کشمیر

ریونیوریکارڈ کیلئے اُردوپڑھنا لازمی زبان سے نا بلد افسران کی تقرری فضول:وزیراعلیٰ

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?