Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

منریگاکے تحت تعمیرسڑک تین ماہ سے بند

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 18, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرنکوٹ// گاؤں سنئی کی مڈل پنچایت کے ٹنڈ سیداں اپر محلہ گاہی کے لوگوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا ۔اس دوران لوگوں کاکہناتھاکہ تین مہینوں سے ہماری سڑک بغیر کسی وجہ کے بند کر دی گئی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کومشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹنڈ سیداں لور سے ٹنڈ سیداں اپر محلہ گاہی تک سڑک نکالی گئی تھی لیکن سڑک منریگا اسکیم کے تحت نکالی گئی تھی اور جب سڑک پر گاڑیوں کی آمدرفت شروع ہوئی تو کچھ عرصہ گذرنے کے بعدسڑک کو ابتدائی پوائنٹ سے ایک شخص نے بند کروا دیا۔اس دوران مظاہرین میں شامل حاجی اصغر حسین شاہ ،شمشیر شاہ، جماعت علی ،رحمان حسین ،شکیل حسین شاہ، اعجاز حسین ،شبیر شاہ ،خالد کاظمی ،تصور حسین شاہ اور دیگر لوگوں نے کہاکہ یہاں پر سب لوگ غریب ہیں اور ہماری پسماندگی کی حالت یہ ہے کہ ہمارے گھروں میں اگر کوئی بیمار ہو جائے تو ہمیں سینکڑوں میل پیدل چلنے پر مجبور ہونا پڑتا ہے۔ اور جو سڑک بند کی گئی ہے وہ لگ بھگ اڑھائی کلو میٹر ہے ۔مظاہرین نے کہا اس  سڑک کو بنانے میں منریگا اسکیم کے علاوہ ہم سب لوگوں نے مل کر لگ بھگ پانچ لاکھ روپے اپنی جیب سے دیے ہوئے ہیں لیکن ہماری ستم ظریفی یہ ہے کہ ہماری کہیں بھی کوئی سنوائی نہیں ہوتی جسکا ہمیں افسوس ہے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جن لوگوں نے سیاسی پشت پناہی کی بنیاد پر سڑک بند کی ہے ۔ان لوگوں نے منریگا اسکیم سے سڑک کٹائی کی اجرت بھی واگذار کروا لی ہے لیکن ہماری زمین اور فصل بھی تباہ ہو چکی ہیں اور اب ہماری سڑک بھی بند کر دی گئی ۔ لوگوں نے کہا کہ ہم 
نے  ایس ڈی ایم سرنکوٹ کو بھی ایک درخواست دی ہے۔ اور اس مناسبت سے انھوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ میں موقعہ پر آؤں گا اور لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے اور ڈپٹی کمشنر پونچھ سے مداخلت کی ایپل کی ہے۔ وہ ہمارے اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں تاکہ اپر ٹنڈ سیداں کے لوگ بھی راحت کی سانس لے سکیں۔ اس سلسلے میں جب بی ڈی او سرنکوٹ سے بات کی گئی تو انھوں نے کہا کہ سڑک بالکل بند نہیں کی جاسکتی کیونکہ محکمہ رولر ڈولپمنٹ نے کام کی اجرت واگذار کر دی ہے اور ہم نے ایس ڈی ایم سرنکوٹ کو اس حوالے سے مطلع کر دیا ہے اور وہ بھی  موقع کاجائزہ لیں گے ۔ اس سلسلے میں ایس ڈی ایم سرنکوٹ سے بات کی گئی تو انھوں نے بتایا کہ مجھے پاس درخواست موصول ہے اور میں بہت جلد موضع سنئی ٹنڈ سیداں جائوں گا اور وہاں کی عوام کی پریشانی کا حل کرنے کی بھرپورکوشش کروں گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے

July 5, 2025
پیر پنچال

سرنکوٹ میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کی کمین گاہ تباہ کی ہینڈ گرینیڈ، گولیاں اور قابل اعتراض مواد برآمد،تحقیقات جاری

July 5, 2025
پیر پنچال

حد متارکہ پر3ہفتوں میں 3 دراندازی کی کوششیں، سیکورٹی ادارے متحرک مونسون میں دھند کے دوران مزید کوششوں کا خدشہ

July 4, 2025
پیر پنچال

بابا غلام شاہ بادشاہ کا سالانہ عرس 5 اور 6 جولائی کو ہوگا ڈی سی، ایس ایس پی راجوری نے درگاہ کا دورہ کر کے انتظامات کو حتمی شکل دی

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?