Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ممتابنرجی کا افراز الاسلام کے لواحقین کو تین لاکھ روپے دینے کا اعلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 9, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 کلکتہ// مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے راجستھان میں لو جہاد کے نام پر مارے گئے بنگالی مسلم افرازالاسلام کے اہل خانہ کو 3لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ افرازالاسلام کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ راجستھان میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ہماری ریاست کے مالدہ ضلع کے رہنے والے افرازالاسلام خان کو بہیمانہ انداز میں قتل کردیا گیا ہے۔اس کی وجہ سے اس کے خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ گیا ہے۔ہم اس خاندان کی چھوٹی مدد کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ مقتول کے خاندان کو بنگال حکومت 3لاکھ روپے دے گی۔وزیرا علی ممتا بنرجی نے اس واقعہ کے منظر عام پر آے کے بعد ہی کل ٹوئیٹ کرتے ہوئے اس پورے واقعہ پر غم و غصہ کا اظہار کیا تھا اور اپنے ٹوئیٹ میں کہا تھا کہ کوئی انسانی اس قدر حیوانیت پر کیسے اتر سکتا ہے ؟۔افراز وگزشتہ 12سالوں سے وہاں کام کررہا تھا اور وہیں سے وہ اپنی ماں ، بیوی اور بیٹی کی کفالت کیلئے روپے بھیجتا تھا۔
لدہ ضلع کے کالیاچک بلاک کے سیدا پور کا رہنے والا ہے۔خیال رہے کہ دو دن قبل راجستھان کے راجسمند ضلع شنبھولال نامی شخص نے کام دلانے کے نام پر بلایا اور اس کے بعد پیچھے سے کدال سے حملہ کردیا۔پوری طرح سے مارنے کے بعدپٹرول جھڑک کر ا?گ لگادی۔اور اس پورے واقعہ کی ویڈیوگرافی کرنے کے بعد واٹس اپ لوجہاد میں ملوث افراد کو سبق سیکھانے کے پیغام کے ساتھ ویڈیو عام کردیاگیا۔راجستھان پولس نے قاتل شنبھولا ل اور ویڈیو گرافی کرنے والے دونوں کو گرفتار ر کرلیا ہے۔راجستھان کے وزیر داخلہ گلاب چند کٹاریہ نے کل اس واقعہ کی جانچ کیلئے ایس ا?ئی ٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔قتل کی خبر پھیلتے ہی اسلام کے گھرمیں گاو?ں اور ا?س پاس کی بستی کے لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی ہے۔ افرزالاسلام کی ماں نے کہا کہ قتل والے دن کی صبح کو میں نے افراز سے بات کی تھی۔مجھے نہیں معلوم کہ میرے بیٹے کاکیوں قتل کردیا ہے۔میں نے ویڈیو دیکھا ہے۔میرا مطالبہ ہے کہ قصور وار کو پھانسی دی جائے۔فرازالاسلام کی بیوہ گل بہار بی بی نے بتایا کہ ”قاتل شمبھو نے میرے شوہر کو کام دلانے کیلئے بلایا تھا اور کہاتھاکہ میرے ساتھ سائٹ پر چلے۔اسی درمیان وہ پیچھے سے حملہ کردیا۔اگلے دو مہینے میں بیٹی کی شادی ہونے والی تھی۔اسلام کی بیوی نے کہا کہ کل بدھ کو مجھے قتل کی خبر ملی ہے۔مجھے یقین ہے کہ میرے شوہر کا کسی کے ساتھ بھی محبت کا معاملہ نہیں تھا۔میں چاہتی ہوں کہ قاتل کھلے عام پھانسی دی جائے۔مجھے نہیں معلوم کہ میں اپنی بیٹی کی شادی کیلئے روپے کا کیسے انتظامات کروں گی۔افرازالاسلام کے گھروالوں کو یقین ہے کہ لوجہاد کا پورا معاملہ فرضی ہے اور یہ قتل کرنے کا بہانہ بنایا گیا ہے۔افراز الاسلا م اپنی دو بیٹیوں کی شادی کرچکا ہے۔اس کے پاس کئی ناتی نواسے ہیں۔ایسے میں لوجہاد کا معاملہ کیسے ہوسکتا ہے۔ایسے کوئی کیسے اپنی شادی کے چکر میں پڑسکتا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?