Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ممبراسمبلی گلاب گڑھ کا چسانہ حسوت کا دورہ عوام کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کرانے کی دی یقین دہانی

Mir Ajaz
Last updated: November 28, 2024 10:19 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

زاہد بشیر

مہور// ممبراسمبلی گلاب گڑھ چوہدری انجینئر خورشید احمد نے تحصیل چسانہ کی دور دراز پنچایت حسوت۔بی میں عید گاہ ستھری کے مقام پر عوامی جلسہ سے خطاب کیا۔ عوام نے ممبراسمبلی موصوف کے سامنے لوگوں نے بجلی، پانی،راشن، سڑک، صحت اور تعلیم سے متعلق مختلف مسائل پیش کئے ۔ موصوف نے عوام کے مسائل کو گہرائی سے سننے اور عوام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یقین دلایا کہ ان کے ہر جائز مطالبہ پر سختی سے غور کیا جائے گا اور ان کا حل ترجیح بنیادوں پر کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بجلی، پانی،راشن،سڑک،صحت اور تعلیم کے مسائل عوام کے بنیادی مسائل ہیں اور ان کے فوری حل کی ضرورت ہے۔ انہوں نے عوام کو یقین دلایا کہ جاری ترقیاتی پروجیکٹوں کو جلد مکمل کروایا جائے گا اور نئے ترقیاتی پروجیکٹوںکا تخمینہ بنا کر ان پر بھی کام شروع کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سرکار نے توڑا سرکاری حصار وزیرا علیٰ دیوار پھلانگ کر مزار شہدا احاطے میں داخل، گلباری اورخراج عقیدت پیش
صفحہ اول
پابندی کل تھی، آج کیوں روکا گیا؟:وزیر اعلیٰ
صفحہ اول
الطاف بخاری کی ایل جی سے ملاقات جامع فصل انشورنس سکیم کے نفاذ پر زور
صفحہ اول
پاکستان کا مقصد فرقہ وارانہ تقسیم کی کوشش تھی پہلگام حملہ سیکورٹی کی ناکامی،میں پوری ذمہ داری لیتا ہوں:لیفٹیننٹ گورنر
کشمیر

Related

خطہ چناب

تحصیل بنی کے دور دراز علاقوں میں ناقص موبائل نیٹ ورک سے صارفین پریشان | ڈیجیٹل بحران سے صحت، تعلیم اور کاروبار پر براہ راست اثر نیٹ ورک کی تلاش میں لوگ پہاڑوں پر جانے پر مجبور ، عوام نے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا

July 14, 2025
خطہ چناب

نوجوان کا دریائے چناب میں چھلانگ لگانے کا واقعہ | تلاش کیلئے پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی مشترکہ کارروائی جاری

July 14, 2025
خطہ چناب

سینابتی ٹاٹا سومو حادثے میں مہلوکین کی تعداد5ہوگئی | مرنے والوں میں 3مقامی ڈرائیور ، 1کنڈیکٹر اور1سواری شامل

July 12, 2025
خطہ چناب

۔20جولائی کو بھال پدری میںبھلیسہ میلہ منعقد ہو گا | ضلع و سب ڈویژنل انتظامیہ، محکمہ سیاحت و سیول سوسائٹی میلہ کو کامیاب بنانے کے لئے سرگرم

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?