Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ممبئی میں موسلادھار بارش سے معمولات زندگی متاثر | پولیس ہائی الرٹ پر، لوگوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ

Towseef
Last updated: July 25, 2025 9:55 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزڈیسک

ممبئی//ہندوستان کے مغربی اور مشرقی حصوں میں مانسون کا اثر کافی تیز ہو گیا ہے۔ ممبئی، اڈیشہ اور کولکاتا سمیت کئی علاقوں میں شدید بارش کے سبب معمولات زندگی درہم برہم ہے۔ ممبئی میں آبی جمائو اور ٹریفک جام کی حالت بنی ہوئی ہے، جبکہ اڈیشہ و جنوبی بنگال میں کئی اضلاع میں شدید ترین بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے سمندری ساحلی علاقوں میں لوگوں کو الرٹ رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ممبئی اور قرب و جوار کے ضلعوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے لگاتار ہو رہی بارش کے سبب کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے۔ سیلاب جیسے حالات کو دیکھتے ہوئے مقامی انتظامیہ نے شہریوں کو بے حد ضروری ہونے پر ہی گھر سے باہر نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔ لوگوں سے گاڑی بھی انتہائی احتیاط کے ساتھ چلانے کی گزارش کی گئی ہے۔ میونسپل کارپوریشن اور ایمرجنسی خدمات الرٹ پر ہیں۔ کسی بھی آفت والی حالت میں شہری 100، 112 یا 103 نمبرات پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق خلیج بنگال میں بنے ذیلی دبائو کے ڈپریشن میں بدلنے سے اڈیشہ میں 25 سے 28 جولائی تک شدید یا شدید ترین بارش ہو سکتی ہے۔ خصوصاً میوربھنج اور کیونجھر ضلعوں میں 25 جولائی کو 21 سنٹی میٹر سے زیادہ بارش ہو سکتی ہے، جس کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کرگل وجے دیوس:منوج سنہا کا شہیدوں کو سلام
برصغیر
وحید پرہ کا بجلی بل ایمنسٹی کے اعلان کے متعلق باقاعدہ حکم جاری کرنے میں تاخیر پر تشویش
تازہ ترین
مرمو نے ’ کارگل وجے دیوس‘ پر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
برصغیر
کرگل وجے دیوس: ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمیں متاثر کرتی رہیں گی: وزیراعظم
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترین

آپریشن سندور نے پاکستان کو واضح پیغام دیا: جنرل دیویدی

July 26, 2025
برصغیر

نریندر مودی نے اندرا گاندھی کا ریکارڈ توڑ دیا | سب سے لمبی مدت کار والے دوسرے وزیراعظم بن گئے

July 25, 2025
برصغیر

آپریشن سندور اور پہلگام حملہ پر لوک سبھا میں | پر کو 16گھنٹے کی بحث ہوگی

July 25, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

لوک سبھا کا تعطل ختم، پیر سے ایوان میں کام کاج ہونے کی امید

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?