Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ممبئی میں رہائشی علاقہ میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 29, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ممبئی //دوپہر ممبئی کے شمال مشرقی علاقے گھاٹ کوپر کے گنجان آبادی والے علاقے میں ایک زیرتعمیر عمارت پر گرجانے کی وجہ سے خاتون پائلٹ اور خاتون ٹیکنشین سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ،ان میں ایک راہ گیر بھی شامل ہے ۔محکمہ شہری ہوابازی کی ایک ٹیم ممبئی کے لیے روانہ ہوچکی ہے جبکہ این ڈی ایف آر نے مورچہ سنبھال لیا – ذرائع کے مطابق کنگ ایئرکا سی 90چارٹر طیارہ آزمائشی پروازپر جوہو ایئر بیس سے روانہ ہوا تھا اور2014میں بھی حادثے کا شکار ہواتھا ،جس کے بعد اترپردیش حکومت نے اس طیارے کو فروخت کردیا تھا۔میونسپل کارپوریشن کے شعبہ آفات نے اس کی تصدیق کی ہے کہ طیارہ حادثہ میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں سے چار طیارے میں سوار تھے جبکہ ایک راہ گیر بھی ہلاک ہوا ہے ۔طیارہ میں گرنے کے ساتھ آگ لگ گئی اور کئی دھماکے ہوئے ۔پولیس کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے جاگرتی نامی زیر تعمیر عمارت کے احاطہ میں طیارہ گرنے کا واقعہ پیش آیاجوکہ ہوائی اڈے سے محض تین کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے ۔حادثے کے فوری بعد پانچ فائر انجن جائے حادثے پر پہنچ گئے اور جمبو واٹر ٹینکر کی مددسے آگ پر قابو پالیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق 12نشستوں والے (VT-UPZ) طیارے میں پائلٹ سمیت پانچ مسافر تھے ۔ان کی جلی ہوئی نعشیں برآمد کرلی گئی ہیں ۔طیارہ ممبئی کی یو وائی ایوی ایشن پرائیوٹ لمیٹیڈکمپنی کا ہے جس کے مالک گٹکا تاجر دیپک کوٹھاری ہیں جوکہ اترپردیش حکومت سے خریدا گیا تھا ۔ بتایا جاتاہے کہ 2014میں بھی حادثے کا شکار ہواتھا ۔ایئرپورٹ سے نزدیک ہونے کی وجہ سے رن وے کو بند کردیا گیا ہے اور دوسری سمت کے رن وے سے طیاروں کی پرواز جاری ہے ۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں اپنی پارٹی کا ورکرز کنونشن،جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ بات چیت شروع کی جائے: غلام حسن میر
تازہ ترین
رام بن اور بانہال میں دو الگ الگ سڑک حادثات، ایک ازجان ، پانچ زخمی
تازہ ترین
کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?