Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ممبئی میں جناح ہاو ٔس تنازعہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 21, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE

 بھارت کے قبضے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے: پاکستان 

اسلام آباد// پاکستان نے بھارت کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ ممبئی میں موجود جناح ہاو ٔس پر قبضہ کرنے کی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دے گا۔ اسلام آ باد نے مزید کہا کہ بھارت طاقت کے زور سے مظلوم کشمیریوں کی آواز کو دبا نہیں سکتا اور مطالبہ کیا کہ بھارت بین الاقوامی اداروں کو کشمیر میں جاری مظالم کی تحقیقات کی اجازت دے۔اطلاعات کے مطابق ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ ممبئی میں قائدِ اعظم محمد علی جناح کی رہائش گاہ ’جناح ہاو ٔس‘ پر ہمارا دعویٰ برقرار ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے دعوے کو بھارتی حکومت نے بھی مانا ہوا ہے اور یہ دعویٰ برقرار رہے گا۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے نئی دہلی کو واضح پیغام دیا کہ جناح ہاو ٔس پر بھارتی سرکار کے قبضے کی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔کشمیر میں بھارتی مظالم کا تذکرہ کرتے ہوئے ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا تھا کہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستان نہتے کشمیریوں کی نسل کشی کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت طاقت کے زور سے مظلوم کشمیریوں کی آواز کو دبا نہیں سکتا اور مطالبہ کیا کہ بھارت بین الاقوامی اداروں کو کشمیر میں جاری مظالم کی تحقیقات کی اجازت دے۔ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ بھارت لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے اور ان خلاف ورزیوں کے ذریعے وہ دنیا کی توجہ کشمیر میں جاری مظالم سے ہٹانا چاہتا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ کشمیر پر پاکستان کا موقف واضح ہے اور اس معاملے کو ہر فورم پر اٹھایا جارہا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ آئندہ برس 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں بھارت کشمیر پر قبضے کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔کرتار پور بھارت کے حوالے کرنے سے متعلق افواہوں کو رد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ زمین نئی دہلی کے حوالے نہیں کی جارہی اور اس اس سے متعلق اٹھنے والے سوالات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کرتار پور گردوارا نانک صاحب صرف سکھوں کے مذہبی رسومات کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری سے متعلق دفتر خارجہ کے ترجمان نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ غیر قانونی طور پر پاکستان آیا اور جاسوسی کے الزام میں گرفتار ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کو قانون کے مطابق سزا دی گئی اور سزا پوری ہونے پر اسے رہا کر دیا گیا کیونکہ اصول کے مطابق کسی قیدی کی سزا ختم ہوجائے تو انہیں چھوڑا جانا چاہیے۔
 

بھات نے پاکستانی دعویٰ کو مسترد کر دیا

کہا یہ بھارت کی جائیداد ہے

   نئی دہلی// بھارت نے اس دعویٰ کو مسترد ر دیا جس میں نے پاکستان نے کہا  ہے کہ ممبئی میں جناح ہاؤس  پاکستان کی جائیدادہے اور پاکستان سے سے تعلق رکھتا ہے۔  خارجہ وزارت خارجہ کے ترجمان ریویش کمار نے کہا کہ "پاکستان کے پاس کوئی علاقائی موقف نہیں ہے جہاں تک اس کی ملکیت کا تعلق ہے،  یہ بھارت کی جائیداد  ہے اور ہم اسے بحال کرنے کے عمل میں ہیں۔رویش کمار کا کہنا ہے کہ کہ ممبئی میں جناحہاؤس ممبئی ہل پر یورپی طرز میں معروف آرکیٹیکٹ کلاڈ بٹلے نے ڈیزائن کیا اور پاکستان کے بانی محمد علی جناح نے 1930 میں وہاں رہتے  تھے۔انہوو ں نے پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ جائیداد اپنے ممبئی قونصل خانے کے رہائشیوں کو اس پر فراہم کرے۔ رویش کمار کا مزید کہنا ہے کہ جناح ہاؤس کو نئی دہلی کے حیدرآباد ہاؤس کی طرز پر سرکاری مہمانوں کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیرمیںسیب کی معیشت کوشدیدموسمی تغیر کا سامنا وادی کے باغات پتوں کی بیماریوںکی گرفت میں،کاشتکاروں کو فصل کے نقصان کا خدشہ
صنعت، تجارت و مالیات
پونچھ کے کلائی علاقہ میں بس بے قابو ہو کر حادثے کا شکار | 8افراد زخمی،زخمی ضلع ہسپتال پونچھ میںداخل ،ڈرائیور فرار
پیر پنچال
میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کا لائسنس منسوخ
جموں
جموں اور بٹوت میں2پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

برصغیر

نریندر مودی نے اندرا گاندھی کا ریکارڈ توڑ دیا | سب سے لمبی مدت کار والے دوسرے وزیراعظم بن گئے

July 25, 2025
برصغیر

ممبئی میں موسلادھار بارش سے معمولات زندگی متاثر | پولیس ہائی الرٹ پر، لوگوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ

July 25, 2025
برصغیر

آپریشن سندور اور پہلگام حملہ پر لوک سبھا میں | پر کو 16گھنٹے کی بحث ہوگی

July 25, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

لوک سبھا کا تعطل ختم، پیر سے ایوان میں کام کاج ہونے کی امید

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?