Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ممبئی حملے کے ملزم تہور رانا کی حوالگی | صدر ٹرمپ نے منظوری دے دی | رانا کو ہندوستان میں انصاف کا سامنا کرنا ہوگا:وزیراعظم

Towseef
Last updated: February 14, 2025 10:46 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

واشنگٹن// امریکہ نے 26/11ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے ملزم تہور حسین رانا کی ہندوستان حوالگی کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ رانا کو ہندوستان میں انصاف کا سامنا کرنا ہوگا۔پاکستانی نژاد کینیڈین شہری تہور رانا اس وقت لاس اینجلس کے میٹروپولیٹن ڈٹینشن سینٹر میں قید ہے۔ وہ ممبئی حملوں کے اہم سازشیوں میں سے ایک، پاکستانی نژاد امریکی دہشت گرد ڈیوڈ کولمین ہیڈلی کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے۔ امریکہ کی اعلی ترین عدالت نے جنوری میں اس کی نظرثانی درخواست مسترد کر دی تھی، جس کے بعد اس کے ہندوستان حوالگی کی راہ ہموار ہو گئی تھی۔ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بتایا کہ حکومت، رانا کو جلد از جلد ہندوستان منتقل کرنے کے لیے امریکی حکام کے ساتھ مل کر قانونی کارروائیوں کو مکمل کر رہی ہے۔یاد رہے کہ 26 نومبر 2008 کو پاکستان سے تعلق رکھنے والے 10 دہشت گردوں نے سمندری راستے سے ممبئی پہنچ کر شہر کے مختلف مقامات پر ہولناک حملے کیے تھے۔ چھترپتی شیواجی ریلوے اسٹیشن، تاج ہوٹل، اوبرائے ہوٹل اور نریمن ہاس ان حملوں کا نشانہ بنے تھے۔تقریبا 60 گھنٹے جاری رہنے والی اس دہشت گردی میں 166 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ اس حملے نے نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا اور ہندوستان و پاکستان کے تعلقات میں شدید کشیدگی پیدا ہوگئی تھی۔نومبر 2012 میں ممبئی حملے کے واحد زندہ گرفتار دہشت گرد اجمل عامر قصاب کو ہندوستان میں سزائے موت دے دی گئی تھی۔ تاہم، ہندوستان مسلسل پاکستان پر دبا بنا رہا ہے کہ اس حملے میں ملوث دیگر مجرموں کو بھی کیفر کردار تک پہنچایا جائے، مگر اب تک وہاں کوئی بڑی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے۔دفاعی تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے لیے رہنمائوں نے اس سال 21 ویں صدی میں امریکہ- ہندوستان میجر ڈیفنس پارٹنرشپ کے لیے ایک نئے دس سالہ خاکہ پر دستخط کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا ۔رہنمائوں نے آج تک ہندوستان کے سازو سامان میں امریکہ میں تیار کردہ دفاعی اشیا کے نمایاں انضمام کا خیرمقدم کیا ، جس میں سی130-جیسپر ہرکیولس ، سی-17 گلوب ماسٹر III ، پی-8I پوسیڈن طیارے ؛ سی ایچ-47 ایف چنوکس ، ایم ایچ -60 آر سی ہاکس ، اور اے ایچ-64ای اپاچیز ؛ ہارپون اینٹی شپ میزائل ؛ ایم777 ہووٹئزرز اور ایم کیو-9بی شامل ہیں ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ریاستی درجے بحالی کی کوشش: عمر عبداللہ نے کھڑگے اور راہل کاشکریہ ادا کیا، مرکز سے وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ
تازہ ترین
ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے : ٹرمپ
برصغیر
شدید بارشوں اور آندھی کی پیش گوئی، ضلع انتظامیہ پلوامہ کی عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت
تازہ ترین
امرناتھ یاترا جوش و خروش کیساتھ جاری، معطلی کی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت: صوبائی کمیشنر کشمیر
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

وزارتِ داخلہ نے جموں و کشمیر میں تعیناتی کے لیے سی آر پی ایف کی 20 نئی بٹالینز کی منظوری دے دی

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترین

امر ناتھ یاترا: 13 دن میں دو لاکھ سے زائد یاتریوں نے کئے درشن، یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

July 16, 2025
برصغیر

مانو یونیورسٹی کے چانسلر ممتاز علی کا یونیورسٹی دورہ | ادب و ثقافت کے تازہ ترین شمارے کی رسم رونمائی انجام دی

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?