سرینگر // لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک کو 10 روز کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔وہ اس عرصے کے دوران تھانہ کوٹھی باغ میں عمر دال ڈار کے ہمراہ مقید رہے۔فرنٹ بیان کے مطابق اسیری کے دوران پولیس نے ان سے کسی کو بھی ملنے ک اجازت نہیں دی۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account