Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ملک کو روشن کرنے والاخطہ چناب اندھرے میں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 12, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ڈوڈہ//وادی نور کہلانے والا خطہ چناب پیر کو 7ویں روز بھی مکمل طور گھپ اندھرے میں ہے ۔بار بار اصرار اور یقین دہانیوں کے بائو جود  بھی اس خطہ کو ابھی بجلی رابطہ سے دوبارہ بحال نہیں کیا گیا ہے۔اگر چہ یہ خطہ ملک کی مختلف ریاستوں کو روشنی سے استفادہ دیتا ہے لیکن یہاں کی عوام مسلسل 7روز سے انتظار میں ہے کہ کب یہاں کے قصبہ جات کے ساتھ ساتھ دوردراز مقامات میں بھی بجلی کی سہولیات سے استفادہ حاصل کر یں۔بجلی کا 7روز سے بند رہنا جہاں لوگوں کو ایک طرف سے پریشانی اور مشکلات کا باعث بنا ہے وہیں دوسری جانب حاکم بالا ،گورنر انتظامیہ کیلئے کوئی نیک شگون نہیں ہے اس سے اس بات کا بر ملا اظہار ہوتا ہے کہ یہ حکام لوگوں کی ان مشکلات میں کتنی سنجیدہ ہے ۔مقامی انتظامیہ نے بھی اس طور کوئی پیش رفت نہیں کی اور نہ ہی لوگوں کو صاف اور واضع بتایا کہ اس کے بحال ہونے میں کتنا وقت در کار ہے مگر یہاں عوام انتظار میں ہے کہ بجلی صبح آئی گی یا شام کو آئے گی لیکن ایک ہفتہ گزرنے کے بعد بھی نہ جانے کتنے دنوں انتظار کرنا پڑے گا۔اگر یہاں کی عوام کو پہلے ہی بتایا جاتا کہ ایک ہفتہ کے بعد بجلی فراہم ہوگی تو عوام کچھ انتظام کر لیتی ۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی بحالی کو ابھی چند دن مزید لگیں گے۔گورنر انتظامیہ اور مقامی انتظامیہ اس تعلق سے بالکل نا کام ہوئی ہے۔یہاں کی عوام اور دیگر سماجی و سیاسی حلقوں نے گورنر انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر انتظامیہ نے اس تعلق سے کوئی پیش رفت نہیں کی تو وہ احتجاج کا راستہ اختیار کریں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین
کنگن کے مرکزی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر
تازہ ترین
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین
اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ
بین الاقوامی

Related

خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025
خطہ چناب

عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق

July 2, 2025
خطہ چناب

منشیات کیخلاف جنگ جاری | بھدرواہ سے دو منشیات فروش گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا سے پہلے یاترا ڈرائی رن مکمل جموں سے ڈویژنل کمشنر اور آئی جی پی جموں نے قیادت کی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?