Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

ملک میں75809 کورونا معاملوں کا اضافہ،تعداد 4280423

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 8, 2020 12:37 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//منگل کو مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا انفیکشن سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر3323951 ہوگئی ہے۔ کورونا انفیکشن کے75809 نئے کیسوں کے ساتھ ، متاثرہ افراد کی تعداد 4280423 ہوگئی۔ فعال معاملوں کی تعداد1155 اضافے سے 883797ہوگئی ہے کیونکہ صحت مند لوگوں کے مقابلے انفیکشن کے نئے کیس زیادہ ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران1133 افراد کی موت ہونے سے ملک میں ہلاک شدگان کی تعداد72775 ہوگئی۔ ملک میں فعال معاملوں کی تعداد 20.65 فیصد اور بازیابی کی شرح 77.65 فیصد ہے جبکہ اموات کی شرح 1.70 فیصد ہے۔
 ملک میں کورونا کے بڑھتے انفیکشن کے درمیان ، راحت کی بات یہ ہے کہ اس انفیکشن سے نجات پانے والوں کی تعداد بھی بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے اور پہلی بار ایک دن میں 73 ہزار سے زیادہ افراد صحت مند ہوئے ہیں اوریہ تعداد دو دن تک مسلسل انفیکشن کے 90 ہزار سے زیادہ معاملے سامنے آنے کے بعد ،پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران تقریباً 15 ہزار کم75809 رہی۔
اس سے قبل ، اتوار کو ملک بھر میں کورونا انفیکشن کے90802 اور ہفتہ کو90632 معاملے آئے تھے۔ متاثرین کی تعداد 42 لاکھ سے زیادہ ہونے کے بعد اس وبا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں ہندوستان ،امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ امریکہ میں ، متاثرہ افراد کی تعداد ابھی 63 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے ، جبکہ برازیل تیسرے نمبر پر ہے اور یہاں متاثرین کی تعداد 41.48 لاکھ ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سری نگر پولیس نے ’یو اے پی اے ‘کے تحت 1.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی
تازہ ترین

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?