Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

ملک میں کورونا کے مزید 58 ہزار معاملات، 657 اموات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 11, 2022 10:43 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// ملک میں کورونا کی صورتحال میں خواہ بہتری دکھائی دے رہی ہے لیکن اس سے ہونے والی اموات باعث تشویش ہیں ۔
 
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 657 افراد کی موت ہوئی ہے، جس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی مجموعی تعداد 507177 ہوگئی ۔
 
اس دوران ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 58077 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 42536137 تک پہنچ گئی ہے ۔
 
اس دوران 150407 مریضوں نے کورونا کو شکست دی ہے جس کے ساتھ ہی صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 41331158 ہو گئی ہے۔
 
ملک میں جمعرات کو 4818867 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے ۔ اسی کے ساتھ یہاں اب تک 1,71,79,51,432 ٹیکے لگائے جا چکے ہیں ۔
 
مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جمعہ کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کووڈ کے ایکٹو کیسز 92987 کم ہو کر 697802 رہ گئے ہیں ۔
 
اس وقت ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی شرح 1.64 فیصد ہے۔ اس کے ساتھ ہی شفایابی کی شرح 97.17 فیصد ہے۔
 
کیرالہ کورونا کے ایکٹیو کیسز میں سرفہرست ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایکٹوکیسزمیں 25207 کی کمی آنے سے ان کی تعداد کم ہو کر 233747 ہو گئی ہے۔
 
وہیں 43286 افراد کے صحتیاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 6070170 ہو گئی ہے جبکہ 188 افراد کی موت ہونے سے اموات کی تعداد 61134 ہو گئی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

برصغیر

شیاما پرساد مکھرجی کی کوششوں سے کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ بنا: شاہ

July 6, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
تازہ ترین

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت

July 6, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?