Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

ملک میں کورونا کا بحران جاری،78357 نئے کیس، تعداد3769524

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 2, 2020 12:20 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// وزارت صحت کی جانب سے بدھ کوجاری تازہ ترین اعداد و شمار میں کہا گیا ہے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کم نہیں ہورہے ہیں۔
گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے78357 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 3769524 پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا وائرس سے 1045 متاثرہ افراد کی موت ہوگئی جس سے ہلاک شدگان کی مجموعی 66333 ہوگئی۔
اب تک2901909 مریض مہلک وبا سے شفایاب ہوچکے ہیں۔ اس سے پہلے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 62026 مریض صحت یاب ہوئے۔ ملک میں کوروناسے شفایابی کی شرح 76.98 فیصد اوراموات کی شرح 1.76 فیصد ہے۔
فی الحال ملک میں کورونا کے فعال کیسز 21.26 فیصد یعنی آٹھ لاکھ ایک ہزار 282 ہیں۔
ملک میں عالمی وباکووڈ۔ 19 کے یومیہ بڑھتے قہر کو روکنے کے لئے اس کی جانچ ، علاج اور رابطے کی تلاش پر مستقل زور دیا جارہا ہے اور اسی مہم کے تحت یکم ستمبر کو ایک دن میں پھر 10 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی۔
منگل کو 10 لاکھ 12 ہزار 367 نمونوں کی جانچ کی گئی۔
گزشتہ پندرہ دن کے اندر یہ تیسرا موقع ہے جب ایک دن میں کورونا وائرس کے 10 لاکھ سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی گئی۔
29 اگست کو ملک میں ریکارڈ 10 لاکھ 55 ہزار 27 نمونوں کے ٹسٹ کئے گئے۔ اس سے قبل 21 اگست کو 10 لاکھ 23 ہزار 836 کورونا ٹسٹ ہوئے تھے اور ہندوستان ایک دن میں 10 لاکھ سے زیادہ کورونا وائرس کا ٹسٹ کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا تھا۔
میڈیکل ریسرچ کونسل آف انڈیا (آئی سی ایم آر) کے مطابق یکم ستمبر تک ملک بھر میں کورونا وائرس کے کل 4 کروڑ 43 لاکھ 37 ہزار 201 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر
امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی
تازہ ترین
بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025
تازہ ترین

ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?