Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

ملک میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 55 ہزار سے متجاوز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 13, 2021 12:16 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// ملک میں جان لیوا اور مہلک ترین کورونا وائرس کے نئے کیسز گذشتہ دو روز تک 10 ہزار سے کم رہنے کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بار پھر بڑھ کر 12 ہزار سے زیادہ ہوگئے اوراسی دوران وائرس سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد 11395 رہی ، جس سے ایک بار پھرایکٹیو کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا اور اس کی شرح 1.25 فیصد رہی۔
دریں اثنا ملک میں اب تک 79 لاکھ 67 ہزار 647 افراد کو کوڈ 19 کی ویکسینیشن کی جا چکی ہے۔
ہفتہ کی صبح وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران12143 نئے کیسز سامنے آئے ، جس سے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ آٹھ لاکھ 92 ہزار 746 ہوگئی۔ اسی عرصے کے دوران11395 مریض صحت مند ہو ئے جس سے شفایابی حاصل کرنے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ چھ لاکھ 625 ہوگئی ہے۔ وہیں ملک میں ایکٹیو کیسز 645 کے اضافہ سے مجموعی تعداد 136571 ہوگئی۔ اسی عرصے کے دوران 103 مریضوں کی موت سے ملک میں ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 55 ہزار 550 ہوگئی ہے۔
اس وقت ملک میں کورونا سے شفایابی کی شرح 97.32 فیصد، ایکٹیو کیسز کی شرح 1.25 فیصد اور اموات کی شرح 1.43 فیصد ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریاسی :سب ڈویژن مہور (بدورہ) میں پسی کے نیچے دب جانے سے دو نوجوان ازجان
تازہ ترین
رام بن: موسلا دھار بارش کے باعث تعلیمی زون بٹوٹ اور رام بن کے علاوہ تمام تعلیمی ادارے بند
تازہ ترین
بالائی علاقوں میں بارشوں سے بڑے پیمانے پرنقصانات | 300بھیڑ بکریاں ہلاک، متعدد نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ
خطہ چناب
بانہال کے شعلہ بیان عالم دین محمد یعقوب ربانی 64 سال کی عمر میں فوت فضاء سوگوار،مولانا رحمت اللہ قاسمی کی پیشوائی میں سینکڑوں لوگوں کی نماز جنازہ میں شرکت
خطہ چناب

Related

ممبئی ٹرین دھماکہ معاملہ | مہاراشٹر حکومت نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

July 22, 2025
برصغیر

دہلی میں موسم کے مزاج میں بدلائو | کئی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش

July 22, 2025
برصغیر

اپوزیشن کا زبردست ہنگامہ | لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ

July 22, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?