Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

ملرو میں ہائی اسکول کی عمارت کا افتتا ح

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 11, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//وزیر تعلیم سید محمد الطاف بخاری نے کشمیری بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں کو بحال رکھنے کیلئے ان پر والدین کے کنٹرول کو نہایت ہی ضروری قرار یا ہے۔ انہوں نے بدھ کے روز بٹہ مالو حلقہ انتخاب کے یک روزہ دورہ کے دوران یہ بات کہی جس دوران انہوں نے گورنمنٹ ہائی اسکول ملرو کی نو تعمیر شدہ عمارت، کا افتتاح بھی کیا۔ ممبر اسمبلی بٹہ مالو نور محمد شیخ، محکمہ تعلیم اور تعمیرات عامہ کے سینئر افسران بھی اُن کے ہمراہ تھے۔ بخاری نے حلقہ کے مختلف اسکولوں کا معائینہ کر کے وہاں موجود بنیادی سہولیات اور اساتذہ و دیگر عملہ کو درپیش مسائل کا جائزہ بھی لیا۔ملرو ہائی اسکول کی دو منزلہ عمارت  CAPEXبجٹ (2015-2016) کے تحت 223.43 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی ہے ۔مقامی لوگوں اور اساتذہ کی مانگ پر وزیر نے موقعہ پر ہی سکول ہذا میں سمارٹ کلاس روم، کچن، لیبارٹری، کمپیوٹر کا کمرہ، لائبریری اور ہربل گارڈن کا اعلان کیا۔انہوں نے کیمونٹی ہال کے دو کمروں کو ہیلتھ سنٹر کے طور پر استعمال کرنے کی بھی منظور ی دی کیوں کہ یہ طبی مرکز ایک غیر محفوظ عمارت سے چلایا جا رہا تھا۔ما بعد بخاری نے ملرو ، مج گنڈ اور ملحقہ علاقہ جات کے کئی تعلیمی اداروں کا دورہ کیا جس دوران انہوں نے مڈل اسکول خواجہ باغ جو کہ اس وقت تین کمروں سے چلایا جا رہا ہے کیلئے سہ منزلہ عمارت بنانے کی ہدایت دی، اس عمارت میں 9کمرے ہوں گے۔ مدل اسکول چک مج گنڈ میں وزیر موصوف نے تعمیرات عامہ کے افسران کو حکم دیا کہ وہ موجودہ عمارت کی تجدید کاری کا کام فوری طور پر ہاتھ میں لیکن اور اکتوبر تک اس کی تکمیل کو یقینی بنائیں۔ بخاری نے ایری گیشن و فلڈ کنٹرول کے افسران کو ہدایت دی کہ وہ اسکول کے قریب سے گزرنے والی کنال کے گرد خار بندی کریں ۔ بوائز ہائر سکینڈری اسکول مج گنڈ کے دورہ کے دوران وزیر موصوف نے بتایا کہ تعمیر اسکیم کے تحت اسکول کیلئے 2.66کروڑ روپے مختص رکھے گئے ہیں جنہیں تین منزلہ دو عمارتوں کی تعمیر کیلئے خرچ کیا جائے گا۔ بخاری نے زیر تعمیر ہسپتال کی عمارت کا بھی جائزہ لیا ، اس عمارت پر 175لاکھ روپے لاگت آنے کا تخمینہ ہے ، انہوں نے تعمیری ایجنسی کو ہدایت دی کہ وہ کام کی رفتار میں سرعت لا کر مقررہ معیاد کے اندر اسے مکمل کریں۔ وزیر نے گنڈ ہسی بٹ کے لوگوں کے جذبہ ایثار کی ستائش کی جنہوں نے ہائر سکینڈری اسکول کی عمارت کیلئے 2.5کنال زمین کا عطیہ دیا ہے ۔ افسران کو زمین کی خار بندی کرنے کے علاوہ اسکول ہذا کیلئے کمیپوٹر لیب دینے کا اعلان کیا۔ لاوئے پورہ کے دورہ کے دوران بخاری نے ہائی اسکول کا درجہ بڑھا کر اُسے ہائر سکینڈری بنائے جانے کا اعلان کیا ۔ انہوں نے کہا کہ تیسری منزل کی تعمیر کیلئے 10لاکھ روپے ریلیز کئے جا چکے ہیں اور اس کی تکمیل کیلئے درکار مزید رقومات بھی عنقریب فراہم کر دی جائیں گی۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو حکم دیا کہ وہ اسے جلد از جلد مکمل کر کے محکمہ تعلیم کے حوالہ کریں۔ بخاری نے کہا کہ علاقہ میں تعلیم  نسواں کو ترجیح دی جانی چاہئے اور اس میں قابل زکر اضافہ کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں کیوں کہ ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی تعلیم نیز ترقی کے دیگر میدانوں میں خواتین کی زیادہ سے زیادہ شرکت کی خواہاں ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر صحت سکینہ اِیتو کا بدھل اور سرنکوٹ اسمبلی حلقوں میں شعبہ صحت کے منظرنامے کا جائزہ ماہر ڈاکٹروں کی کمی پر سخت اظہارِ تشویش
جموں
’’کلین جموں گرین جموں مہم‘‘ ہائی کورٹ نے جانی پور کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا
جموں
ادھم پور میں بس الٹنے سے سات مسافر زخمی
جموں
صوبائی کمشنر جموں کاسالانہ بسوہلی میلہ کی تیاریوں کا جائزہ خطے کی بھرپور ثقافت، روایات اور آرٹ و دستکاری نمائش میں کمیونٹی کی شرکت پر زور
جموں

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?