Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ملا برادر کی رہائی کسی سمجھوتے کا نتیجہ نہیں: طالبان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 27, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
واشنگٹن //طالبان نے اپنے ایک بیان میں اپنے ایک سابق ڈپٹی کمانڈر ملا عبدالغنی برادر کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رہائی کسی سمجھوتے کا نتیجہ نہیں ہے۔میڈیا کو جاری کیے جانے والے اپنے پیغام میں طالبان نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ 9 سال سے پاکستان میں قید ملا عبدالغنی برادر کی رہائی پر اپنے تمام لوگوں  اور اپنے حامیوں کو مبارک دیتے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ طالبان کو اپنی جدوجہد کے دوران بہت سی آزمائشوں اور مصائب کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن ہم نے ہر تکلیف کو ملک کی آزادی اور خدا کی رضامندی کی خاطر قبول کیا۔بدھ کے روز ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان نے طالبان گروپ کے شریک بانی اور افغانستان میں امریکی حمایت یافتہ حکومت کے خلاف جنگ کے نائب امیر ملا عبدالغنی برادر کو رہا کر دیا ہے۔طالبان کے سینیر کمانڈر کو، جو ملا برادر کے نام سے مشہور ہیں، پاکستانی اور امریکی سیکیورٹی فورسز نے 2010 میں کراچی میں ان کی خفیہ پناہ گاہ سے گرفتار کیا تھا۔ وہ اس وقت طالبان گروپ کے نائب امیر تھے۔طالبان کے ایک سینیر عہدے دار نے اپنا نام پوشیدہ رکھنے کی شرط پر بدھ کے روز بتایا کہ ملا بدر اب آزاد ہیں اور وہ اپنی فیملی کے پاس چلے گئے ہیں۔کہا جا رہا ہے کہ قطر میں قائم طالبان کے سیاسی دفتر نے اس رہائی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ملا برادر کی رہائی قطر کے ایک اعلی سطحی وفد کے پاکستان کے دورے کے بعد ہوئی۔ اس وفد کی قیادت قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کی تھی۔ تاہم پاکستان نے قطری وفد کے دورے کے بعد سرکاری بیانات میں ملا برادر کے متعلق کچھ نہیں کہا، بلکہ یہ بیانات دو طرفہ سفارتی اور اقتصادی تعاون پر مرکوز رہے۔برادر کا تعلق جنوبی افغانستان سے ہے۔ ان پر فروری 2001 سے اقوام متحدہ کے تحت مالیاتی اور سفری پابندیاں عائد ہیں۔پاکستان کی قید میں 8 سال گزارنے کے باوجود ملا برادر کو طالبان کے حلقوں میں انتہائی قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ملا برادر کی رہائی میں قطر میں طالبان اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات کا عمل دخل ہو سکتا ہے۔امریکی وفد کی قیادت پاکستان اور افغانستان کے امور سے متعلق نئے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زادہ نے کی تھی۔پاکستان اپنے اس عزم کا کئی بار اعادہ کر چکا ہے کہ وہ افغانستان میں امن اور استحکام کے لیے طالبان پر اپنا ہر ممکن اثر و رسوخ استعمال کرے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں
پونچھ میں لینڈ سلائیڈ نگ کا المناک حادثہ، 1طالبعلم جاں بحق، 5زخمی ڈپٹی کمشنر کی زخمی بچوں کی عیادت، متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کی گئی
پیر پنچال
ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے
جموں
جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ
جموں

Related

برصغیر

پی یو سی اے کابہار کے طلا ب کیلئے50کروڑروپے کے سکالرشپ کااعلان

July 21, 2025
برصغیر

۔2006 کے ممبئی ٹرین دھماکے | تمام 12مجرم 19سال بعد بری

July 21, 2025
برصغیر

اردو یونیورسٹی میں ایم اے فارسی کیلئے برسر موقع داخلے

July 21, 2025
برصغیر

پارلیمانی کام کاج | برلاکا ارکان پارلیمنٹ سے تعمیری بحث پر زور

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?