Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

مفت حج سے متعلق اشتہار پر شکوک و شبہات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 28, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//مقامی اخبارات میں ایک غیر معروف بیرونی کمپنی کی جانب سے مفت حج کے حوالے سے شائع شدہ اشتہار پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے کاروباری انجمنوں کے اتحاد کشمیر چیمبرآف کامرس نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ اس طرح کے مشکوک اشتہارات کو خاطر میں نہ لائیں اور کسی کے جھانسے میں نہ آئیں  ´۔چیمبر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ایک غیر معروف غیر ریاستی ٹریول ایجنسی نے مقامی اخبارات میں غرباءکیلئے مفت حج کے حوالے سے ایک اشتہار شائع کرایا ہے جبکہ اپنے آفس کا پتہ بھی درج نہیں کیا گیا ہے ۔چیمبر ذمہ داران کے مطابق یہ ایک مشکوک قسم کا اشتہار ہے جسے یہاں کے سادہ لوح عوام کو ٹھگنے کی کوشش سے تعبیر کیا جانا چاہئے ۔۔چیمبرآف کامرس نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اس طرح کے کسی قسم کے جھانسے میں نہ آئیں ۔نیز انتظامیہ سے بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اس قسم کی مشکوک کمپنی کی چھان بین کرکے اسکے حقائق سامنے لائیں تاکہ سادہ لوح عوام کو ٹھگا نہ جاسکے ۔بیان کے مطابق وزارت اقلیتی امور کی جانب سے کوٹا فراہم کئے جانے کے بغیر کوئی بھی ٹریول کمپنی حج کی بکنگ نہیں کراسکتی ہے ۔لہٰذا معاملے کی دقیق چھان بین کی جانی ضروری ہے کہ یہ کون لوگ ہیں جو ازخود لوگوں کیلئے مفت حج کا انتظام کراسکتے ہیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین
جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان
تازہ ترین
معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ستواری میں50ہزا لیٹریومیہ صلاحیت والے مِلک پلانٹ کااِفتتاح جموں و کشمیر میں ٹراوٹ پیداوار قومی سطح پر 90فیصد

July 2, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

رانا اور ڈارکاآبپاشی منظرنامے کا جائزہ سپراِنٹنڈنگ اِنجینئروں کو مکمل رِپورٹ پیش کرنے کا حکم

July 2, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مائننگ ریونیو 150کروڑ سے متجاوز ۔36 بڑے اور 233چھوٹے معدنیات کے لیز جاری

July 2, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جعلی آئی ٹی سی چوری کے خلاف آپریشن شمالی کشمیر میں ریاستی ٹیکس محکمہ کے چھاپے

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?