Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

مغل شاہراہ کی بحالی کے دوران گاڑیوں کا بھاری رش رہا

Towseef
Last updated: June 7, 2023 12:16 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

 

سمت بھارگو

راجوری// رتہ چھم کے مقام پر شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث چھ دن تک بند رہنے کے بعد افتتاح کے پہلے روز مغل روڈ پر گاڑیوں کا شدید رش دیکھنے میں آیا۔اس سے قبل یہ سڑک گزشتہ منگل کو لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہو گئی تھی اور اسے پیر کے روز بحال کر دیا گیا تھااور متاثرہ جگہ پر ایک عارضی ٹریک بنایا گیا تھا۔دریں اثنامنگل کو سڑکوں پر گاڑیوں کا زبردست رش دیکھنے میں آیا جس کے باعث بعض مقامات پر ٹریفک جام ہوگیا جبکہ زیادہ تر گاڑیاں بابا نگری کی طرف جارہی تھیں جہاں سالانہ عرس بدھ اور جمعرات کو منعقد ہونا ہے۔حکام نے بتایا کہ سڑک کھولنے کے پہلے دن گاڑیوں کی آمد و رفت معمول پر رہی سوائے رٹہ چھم پل کے قریب سلائیڈ ہٹ علاقے کے جہاں گزشتہ منگل سے سڑک چھ دن تک بند رہی۔سلائیڈ ہٹ ایریا میں، جہاں ایک عارضی ٹریک بنایا گیا ہے، گاڑیوں کی نقل و حرکت سست رہی اور ایک وقت میں صرف ایک گاڑی کو عارضی ٹریک پر جانے کی اجازت تھی۔ڈپٹی ایس پی ٹریفک راجوری پونچھ رینج محمد نواز چوہان نے بتایا کہ سڑک پر گاڑیوں کا بہت زیادہ رش دیکھنے میں آیا جبکہ سٹارٹ اور کٹ آف ٹائم کے درمیان ٹریفک معمول پر رہی۔انہوں نے کہا کہ ایک وقت میں صرف ایک گاڑی کو سلائیڈ متاثرہ علاقے سے گزرنے کی اجازت ہے اور ٹریفک کی آمدورفت بھی آدھے گھنٹے تک معطل رہتی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

پیر پنچال

عاشورہ کے موقع پر پونچھ اور رام بن میں جلوس ، سینکڑوں عزاداروں کی شرکت | شہدائے کربلا کو خراج عقیدت، فول پروف سیکورٹی، علماء کا اتحاد و امن کا پیغام

July 7, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد

July 6, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق

July 6, 2025
پیر پنچال

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?