Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

مغل شاہراہ پر آمدورفت بحال| چھوٹی گاڑیوں کو پونچھ سے وادی کی طرف جانے کی اجازت

Last updated: April 27, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

عشرت بٹ
 

پونچھ// وادی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والی 86کلو میٹر طویل تاریخی مغل شاہراہ کو زائد از تین ماہ بعد بدھ کے روز ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

 

بتادیں کہ اس تاریخی روڈ جس کو متبادل شاہراہ سمجھا جاتا ہے، کو بھاری برف باری کے بعد ماہ جنوری میں ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا گیا تھا۔

 

ڈپٹی ایس پی ٹریفک پونچھ آفتاب حسین نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ شاہراہ کو گاڑیوں کی آمد ورفت کیلئے کھول دیا گیا ہے، آج تقریباً 40 چھوٹی مسافر و مال برداروں کو پونچھ سے وادی کی طرف جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

 

میکانکل انجینئرنگ محکمے نے بتایا کہ گرچہ اس روڈ پر گذشتہ ماہ شروع ہونے والابرف ہٹانے کا کام دو ہفتے قبل ہی مکمل ہوچکا ہے لیکن ٹریفک کی نقل وحمل کو ابھی اجازت نہیں تھی۔

 

انہوں نے کہا کہ اب اس روڈ کو بدھ سے ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دینے کا فیصلہ لیا گیا ہے اور 40گاڑیوں کو پونچھ سے وادی جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

 

ان کا کہنا تھا کہ اس روڈ کو کھولنے کے لئے حال ہی میں لوگوں نے احتجاج بھی درج کیا تھا۔

 

دریں اثنا صوبائی کمشنر جموں ڈاکٹر راگو لنگرنے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ محکمہ ٹریفک کی طرف سے وقت وقت پر جاری کی جانے والی ٹریفک ایڈوائزریز پر عمل کریں تاکہ اس سڑک پر ٹریفک کی نقل و حمل کو یقینی بنایا جا سکے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?