Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

مغربی پاکستان کے مہاجرین مستقل سکونت کے اہل نہیں: حکومت کی وضاحت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 23, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 جموں//ریاستی سرکار نے واضح کیا ہے کہ مغربی پاکستان کے مہاجرین مستقل سکونت کے اہل نہیںہیں کیونکہ وہ جموں وکشمیر سے تعلق نہیں رکھتے ہیں۔سرکار کے مطابق بعض عناصر کی طر ف سے اس عمل کو غلط رنگت دینا ریاست میں حالات بگاڑنے کی کوششوں کے سوا کچھ بھی نہیں۔وزیر تعلیم اور ریاستی سرکار ترجمان نعیم اختر نے کہا ہے کہ ایسا تاثر دیا جارہا ہے کہ سرکار ان مہاجرین کو مستقل سکونت کی اسناد فراہم کر رہی ہے جو بالکل بے بنیاد ہے۔انہوں نے کہا کہ کہ برصغیر کی تقسیم کے بعد ایسے مہاجرین، جنہوں نے جموں و کشمیر میں پناہ لی، اُن میں پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر سے آئے ہوئے افراد کو ریاست کے مستقل سکونت والے افراد کی شناخت حاصل ہے، البتہ مغربی پاکستان سے آئے ہوئے مہاجرین ریاست میں مستقل سکونت کے اہل نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ مغربی پاکستان سے آئے ہوئے مہاجرین صرف پارلیمانی چنائو میں ووٹ دینے کے اہل ہیں جبکہ وہ ریاستی اسمبلی انتخابات میں ووٹ دینے کے اہل نہیں ہوسکتے۔انہوں نے کہا کہ مغربی پاکستان سے آئے ہوئے مہاجرین ریاست میں کسی نوکری کے اہل نہیں ہیںکیونکہ وہ ریاست کے باشندے نہیں ۔انہوں نے کہا کہ ایسے مہاجرین کو نیم فوجی دستوں اور دیگر مرکزی سرکار کے اداروں میں نوکری حاصل کرنے میں مدد کرنے کے لئے سرکار نے انہیں شناختی اسناد اجرأ کئے ہیںاور یہ عمل انہیں ریاست میں مستقل سکونت کا اہل نہیں بناسکتی۔نعیم اختر نے کہا کہ بدقسمتی سے رواں برس کے اوائل میں چند متضاد معاملات جیسے پنڈت کالونیوں اور ایکس سروس مین کالونیوں کے قیام کو ہوا دی گئی  جس کے نتیجے میں ریاست میں تشدد بھڑکا اور کئی قیمتی جانوں کے زیاں کے علاوہ املاک ، تعلیمی نظام اور معیشت کو کافی نقصان ہوا جس سے ترقیاتی عمل ٹھپ ہو کر رہ گیا۔اب جب کہ کشمیر میں تعلیمی ، سیاحتی، تعمیرو ترقیاتی اور اقتصادی سرگرمیوں کی دوبارہ شروعات کے ساتھ ہی صورتحال میں بہتری آرہی ہے ، بدقسمتی سے مغربی پاکستان مہاجرین کے معاملے کے بارے میں غلط افواہیں پھیلا کر خرمن امن میں پھر آگ لگانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔انہوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ اس قسم کی بے بنیاد افواہوں پر کان نہ دھریں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کانگریس نے جے شنکر کا دفاع کرنے والے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کودیا سخت جواب
تازہ ترین
ہم آج بھی ریاستی درجے کی بحالی کے لئے لڑ رہے ہیں: سریندر چودھری
تازہ ترین
کانگریس لیڈر کا پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ
تازہ ترین
دہشت گردی اور ماؤ نواز تشدد کو اب برداشت نہیں کیا جائے گا: مودی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

پاکستان دہشت گردی کی حمایت کے حوالے سے پوری دنیا میں بے نقاب ہو چکا ہے: امیت شاہ

May 23, 2025
صفحہ اول

پاکستان سے تجارت نہ مذاکرات بات ہوگی تو صرف مقبوضہ کشمیر پر!

May 22, 2025
صفحہ اول

کشمیر پر ثالثی کی ضرورت نہیں دہشت گردی بالکل نا قابل برداشت :جے شنکر

May 22, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں مسلح تصادم فوجی اہلکار ہلاک، آپریشن جاری

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?