Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

معین علی کی عمدہ باؤلنگ،میچ اور ٹیسٹ سیریز انگلینڈ کے نام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 9, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لندن //معین علی کی شاندار بالنگ کے باعث انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو چوتھے ٹیسٹ میچ میں 177 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز 1۔3 سے اپنے نام کرلی۔اولڈ ٹریفورڈ میں یہ میچ کھیل کے چوتھے روز ہی ختم ہوگیا، جبکہ جوئے روٹ کی قیادت میں یہ پہلی سیریز ہے جو انگلینڈ نے اپنے نام کی۔جنوبی افریقہ کوآخری ٹیسٹ میں جیت کے لیے 380 رنز کا ہدف ملا لیکن اس کی پوری ٹیم چوتھے روز چائے کے وقفے کے فوری بعد 202 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ جنوبی افریقہ کی آخری دونوں وکٹیں معین علی نے دو گیندوں پر مورنے مورکل اور ڈیوئن اولیور کو آؤٹ کرکے حاصل کیں۔اس طرح معین علی نے میچ میں 69 رنز کے عوض 5 جبکہ سیریز میں مجموعی طور پر 25 وکٹیں حاصل کیں۔ انگلینڈ کی یہ 1998 کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں پہلی کامیابی ہے ۔ چوتھے روز کھانے کے وقفے تک جنوبی افریقہ کے 40 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ تھے اور ہاشم آملہ اور کپتان فاف ڈوپلیسی کریز پر موجود تھے ۔   دونوں کھلاڑیوں نے 123 رنز کی شاندار شراکت قائم کی اور ٹیم کے اسکور کو 163 پر پہنچایا لیکن پھر ہاشم آملہ 83 رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے ۔یہ وہ موقع تھا جب جنوبی افریقہ کے ہاتھ سے میچ نکلنا شروع ہوا اور کوئی کھلاڑی زیادہ دیر تک کریز پر نہ رُک پایا۔  جنوبی افریقہ کی پانچویں اور چھٹی وکٹ 173 پر گری جب کوئنٹن ڈی کوک ایک اور تھونِس ڈی برون صفر پر پویلین لوٹے ۔183 کے مجموعی اسکور پر فاف ڈوپلیسی بھی ہمت ہار گئے اور 61 رنز کی اننگز کھیل کر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوئے ۔کگیسو ربادا ایک جبکہ مورنے مورکل اور ڈیوئن اولیور بغیر رن بنائے آؤٹ ہوئے ۔ شاندار پرفارمنس پر معین علی مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کے حقدار قرار پائے ۔ یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?