Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

معیشت پر نہیں نظر آرہاہے جی ایس ٹی کا اثر:کانگریس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 2, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//کانگریس نے بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کو اشیااور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی )کے دائرے میں لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اتوارکو کہاکہ مودی حکومت جی ایس ٹی نافذ ہونے کی پہلی سالگرہ پر چاہے کیوں نہ جشن منارہی ہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ معیشت پر اسکا مثبت اثر نظر نہیں آرہاہے ۔کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر پی چدمبرم نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں خصوصی پریس کانفرنس میں کہاکہ انھیں خوشی ہے کہ انکی پارٹی کی قیادت والی حکومت نے 2006میں نیاٹیکس نظام نافذ کرنے کے لئے جی ایس ٹی کا تصوردیاتھا اور وہ آج حقیقت بن گیاہے لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ اسکے ہیئت تبدیل کردی گئی ہے جس کی وجہ سے ملک کی معیشت پر اسکے مثبت اثرات نظر نہیں آرہے ہیں۔انھوں نے کہاکہ مودی حکومت نے جو جی ایس ٹی نافذ کی تھی ،اس میں بہت سی خامیاں ہیں ۔اس میں اتنی خامیاں ہیں کہ عام شہریوں ،چھوٹے تاجروں ،کاروباریوں اور برآمدکاروں کے لئے جی ایس ٹی ایک عذاب بن گیاہے ۔صرف ٹیکس انتظامیہ مودی حکومت کے جی ایس ٹی سے خوش ہے کیونکہ اسے من مانی کرنے کا بھرپورموقع دیاگیاہے ۔کانگریس لیڈر نے کہاکہ انکی پارٹی ابتداسے ہی بجلی اور پٹرول نیز ڈیزل وغیرہ کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لانے کا مطالبہ کررہی ہے ۔ریاستوں میں کانگریس حکومتوں کے وزرائے خزانہ جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں ان معاملات کو اٹھاتے رہے ہیں لیکن انکی بات پر توجہ نہیں دی جاتی ۔انھوں نے کہاکہ عام لوگوں پر پٹرولیم مصنوعات کی آسمان چھوتی قیمتوں کا بوجھ کم کرنے کے لئے اسے جی ایس ٹی کے دائرے میں لایاجانا چاہئے ۔یواین آئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی ٹی آر فائلنگ پر نظر ثانی مالی سال 2024-25کیلئے آخری تاریخ میں توسیع
صنعت، تجارت و مالیات
ایل آئی سی کا اے یو فائنانس بنک کے ساتھ معاہدہ ڈورے سوامی نے سی ای اوکا عہدہ سنبھالا
صنعت، تجارت و مالیات
اشوک لی لینڈکاتامل ناڈو بینک کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط
صنعت، تجارت و مالیات
زون ڈوڈہ نےانڈر 19بوائز کبڈی ٹرافی جیت لی
سپورٹس

Related

برصغیر

مانو یونیورسٹی کے چانسلر ممتاز علی کا یونیورسٹی دورہ | ادب و ثقافت کے تازہ ترین شمارے کی رسم رونمائی انجام دی

July 15, 2025
برصغیر

دہلی میں بارش سے راحت | یوپی، بہار اور شمال مشرقی ریاستوں میں مانسون کا سلسلہ جاری

July 15, 2025
برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم جاری | 35لاکھ ہٹائے جائیں گے ایس آئی آر کے تحت اب تک 83.66فیصد فارم حاصل

July 15, 2025
برصغیر

اوڈیشہ میں طالبہ کی خودسوزی پر سیاسی طوفان، 17جولائی کو ریاست گیر بند کا اعلان

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?