Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

معمر شہری کی ہلاکت پرکپوارہ میں سوگ کی لہر برقرار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 30, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
پنزگام (کپوارہ)// جمعرات کو پنزگام کرالہ پورہ میں فوج کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوئے بزرگ شہری محمد یوسف بٹ ولد عبد العزیز بٹ کی جدائی میں پنزگام اور اس کے ملحقہ علاقہ جات میں تیسرے روز بھی فضاء سوگوار رہے۔ محمد یوسف بٹ مختلف حرفت کا مالک تھااس کی جدائی میں جہاں پورا علاقہ سوگوار ہے وہیں ان کے افراد خانہ غم سے نڈھال ہیں ۔محمد یوسف بٹ بچپن سے ہی زبردست محنتی تھا۔اس کے بڑے بھائی ثناء اللہ بٹ نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ محمد یوسف پہلے درزی کا کام کرتا تھا اور اپنے عیال کا پیٹ پالتا تھا لیکن جب ان کے بچے بالغ ہوگئے تو انہوں نے کپڑے سلانے کے علاوہ ریڈیو ٹھیک کرنے اور کانگڑیاں بنانے کا کامبھی کیاتاکہ اپنے گھر کی آمدنی میں اضافہ کرسکے۔محمدیوسف کے تین لڑکے اور تین لڑکیاں ہیں اور ان میں بڑے لڑکی کی شادی زون ریشی میں ہوئی ہے اور وہ وہاں پر ہی رہائش پذیر ہیں۔یوسف کی چھوٹی بیٹی پروینہ کا کہنا ہے کہ ہمارے والد کو ہماری بہت فکر تھی ۔وہ چاہتے تھے کہ ہماری شادی بڑی دھوم دھام سیرچاتے لیکن خدا کو ایسا منظور نہیں تھا۔محمد یوسف کی اہلیہریشمابیگم کا کہنا ہے کہ جس روز فوجی کیمپ پر حملہ گیا گیا اور دو جنگجوؤں جاں بحق ہوگئے تو پورے علاقہ کے لوگ جنگجوؤں کی نعشوں کی سپردگی کے لئے کپوارہ کرناہ سڑک پر جمع ہوئے جبکہان کا شوہر بھی وہاں کی طرف دوڑ پڑا ۔انہوں کہا کہ ہم نے ان کو منع کیا تھا کہ آپ عمر رسید ہیں لیکن انہوں نے نہیں مانا اور دن کو کئی بار گھر کا چکر لگایا۔اس واقعے کے  عینی شاہد کا کہنا ہے کہ جس وقت پنزگام میں تشدد بھڑکا تو اس وقت محمد یوسف سڑک کے ایک طرف اکیلا بیٹھا تھا اور فوج نے براہ راست اس پر گولی چلا دی ۔مقامی لوگوں نے اگرچہ اس کو اسپتال لے جانے کی کوشش کی تاہم وہ دم توڑ بیٹھے۔مہلوک یوسف کے افراد خانہ کا کہنا ہے کہ وہ احتجاج کا حصہ نہیں تھے اور انہیں کیوں گولی مار دی گئی ۔.لواحقین نے معاملہ کی تحقیقات کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ قصور واروں کو گرفتار کیاجائے اور انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

صفحہ اول

یوم عاشورہ پرجموںو کشمیر بھر میں بڑے اجتماعات منعقد | ذوالجناح کے فقید المثال جلوس بر آمد

July 6, 2025
صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?