Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

معصوم بچے اور جنسی تشدد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 22, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
  ہمارے سماج میں کبھی کبھار ایسے دلبرادشتہ کر نے والے واقعات پیش آتے ہیں جن میں معصوم بچیوں و بچوں پر جنسی تشدد ہوتا ہے۔ کہیں کم عمر بچیوں کی عزت ریزی ہوتی ہے تو کہیں اور کچھ ۔لیکن سماج ان ناقابل معافی واقعات پر صرف دکھ کا اظہار اور ایسے درندہ صفت لوگوں کی مذمت کرکے ایسے واقعات کو ماضی کی بری یادوں تک محدود رکھتا ہے۔ سچ یہ ہے کہ اس طرح کی بے حسی سے ہم سب ان تمام جگر پاش واقعات میں کہیں نہ کہیں لا شعوری طور پر سیدھے ذمہ دار ٹھہر تے ہیں ۔ ہم اپنے بچوں بچیوں کو ایسے حادثات سے دور تو رکھنا چاہتے ہیں لیکن اس کے لئے جو دوسرا سب سے ضروری محاذ ہے،اس پر کام کرنے میں ہم محنت نہیں کرتے ۔ سماج میں آرہی اخلاقی پسماندگی اور پستی کو دیکھتے ہوئے ہمیں اپنے بچوں میں سب سے پہلے یہ حوصلہ پیدا کرنے کی ضرورت ہے کہ ان کے ساتھ دن بھر میں پیش آنے واقعات کا وہ کھلا اظہار کر سکیں ۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ ایسے تمام واقعات میں مجرم ضرور کوئی پڑوسی یا کوئی نقلی چاچا ، نقلی ماما ہی ہوتا ہے ۔و ہ پہلے پہل اس معصوم فرشتے کو کچھ کھلانے پلانے کے بہانے گھر سے باہر لے جاتا ہے ، اس درمیان وہ کیا کیا کرتا ہے، اس کی گندی حرکتیں کیا کیا ہوتی ہیں ،یہ بچے بچیاں اپنے والدین سے کہنے میںشرماتے ہیں۔اس کے علاوہ ایسے واقعات میں کوئی نام نہاد ٹیچر یا ٹیوٹر یا کسی بھی پیشے سے تعلق رکھنے والا دوسرا شخص بھی ہوسکتا ہے جو بچیوں کی چھوٹی عمر سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں اور بچے ڈر کے مارے کہہ نہیں پاتے ہیں کہ ان کے ساتھ ہوا ۔ یہ مشکلات کہ بچے اپنا درد چھپائے رہتے ہیں صرف ہمارے ملک میں نہیں ہیں بلکہ ترقی پذیر ممالک میں بھی بچے ایسی ہی فاسد نفسیات کے شکار ہیں ۔ سوشل سائٹس میں آئے روز ایسی خبریں آتی ہیں کہ ایسے ممالک میں بھی بہت ساری بچیاں ایسے درندوں کی شکار ہوتی ہیں حالانکہ ان میں سے اکثر نے اپنے ممالک کو اولمپک تک میں گولڈ دلایا ہوتا ہے مگر ان کے مانیٹر و ڈاکٹرس نے ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی ہوتی ہے ۔ ابھی کچھ دن پہلے سوشل سائٹس میں ایک عنواں ME TOO کی سرخی کے تحت چل رہا تھا وہاں دنیا بھر سے لڑکیاں اپنے ساتھ ہوئی جنسی زیادتیوں کو بیاں کرتی تھیں، ان میں بھی ایسی لڑکیوں کی اکثریت تھی جن کے ساتھ یہ زیادتی بہت چھوٹی عمر میں ہوئی اور وہ کسی کو بتانے سے ڈر گئی تھیں۔اب سب سے بڑا سوال ہے کہ ان ناگفتہ بہ حالات میں ہم اپنے بچوں میں یہ حوصلہ اور سدھ بدھ کیسے پیدا کریں جہاں کم ہی سہی، ابھی بھی بہت ساری سماجی قدریں اور اخلاقی اوصاف زندہ ہیں۔ اس پر ہمیں سوچنے کی اشدضرورت ہے ، اور ہمیں ہر حال میں اپنے بچوں بچیوںکے اندر یہ حوصلہ اور ہمت پیدا کرنے کی ضرورت ہے کہ اگر ان کے ساتھ دن میں کسی اپنے یا غیر کی طرف سے کوئی غیر اخلاقی حرکات کا سامنا ہو تو وہ بلا خوف وخطر اُسے بیاں کرسکیںتاکہ وقت پر اس کے خلاف کارروائی کی جائے اور گنایہ وجرم کاوروازہ بند کیا جائے ورنہ جانے ہمارے مستقبل کی امید سے کیا ہو گا۔ اگر ہم اپنے بچوں کے اندر یہ حوصلہ ہمت اور بہادری پیدا کر لیتے ہیں تو بہت حد تک ایسے غیر اخلاقی واقعات پر کنٹرول پایاجاسکتا ہے۔ البتہ اس کے لئے سماج کی اخلاقی تعمیر نو اور مذہبی درسیات کااہتمام بھی سونے پہ سہا گہ ثابت ہوگا۔
فون نمبر9469734681
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

گوشہ خواتین

مشکلات کے بعد ہی راحت ملتی ہے فکر و فہم

July 2, 2025
کالمگوشہ خواتین

ٹیکنالوجی کی دنیا اور خواتین رفتار ِ زمانہ

July 2, 2025
کالمگوشہ خواتین

نوجوانوں میں تخلیقی صلاحیتوں کا فقدان کیوں؟ فکر انگیز

July 2, 2025
گوشہ خواتین

! فیصلہ سازی۔ خدا کے فیصلے میں فاصلہ نہ رکھو فہم و فراست

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?