Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

معراج العالمؐ پر روح پرور مجالس کا اہتمام، شب خوانی کی محفلیں آراستہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 26, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// شب ِ معراج العالمؐکی تقریبات عقیدت واحترام سے منائی گئیں۔ اس سلسلے میں پوری وادی کی مساجد ، خانقاہوں میں رات بھر شب خوانی ہوئی اور درود ازکار کی محفلیں بھی آراستہ ہوئیں۔سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرتبل میں منعقد ہوئی ،جہاں شہر سرینگر سمیت وادی کے اطراف واکناف سے سینکڑوں کی تعداد میں  لوگ جمع ہوئے اور وہ رات بھر شب خوانی میں محو رہے۔ کپوارہ، ،بارہمولہ، سوپور ، بانڈی پورہ ، پلوامہ ، شوپیان ، گاندربل ، اسلام آباد ،بڈگام سمیت دیگر اضلاع کے دور دراز دیہات سے مرد وزن کی ایک بڑی تعدا د درگاہ حضرت بل پہنچی ۔ شبِ معراج العام ؐ کے سلسلے  میں انتظامیہ نے زائرین کو درگاہ شریف حضرت بل اور دیگر مقدس مقامات تک لانے اور لیجانے کیلئے ٹرانسپورٹ کے علاوہ پانی اور بجلی کے مناسب انتظامات کئے تھے جبکہ کئی رضاکار تنظیموں نے زائرین کی سہولیات کیلئے خصوصی کیمپ لگا دئے تھے۔انتظامیہ نے چند دن قبل ہی درگاہ شریف حضرت بل جانے والی سڑکوں پر چراغاں کیا گیا تھا اور درگاہ شریف حضرت بل کو بجلی قمقموں سے سجایا گیا جو دلفریب مناظر پیش کررہے تھے۔رات بھر شب خوانی کے بعدمنگل کو نماز فجر کے موقعہ پر زائرین کی ایک بڑی تعداد موئے پاک ؐکی زیارت سے فیضیاب ہوئے۔ان تقریبات کیلئے پولیس کے علاوہ کئی غیر سرکاری محکموں ، مسلم وقف بورڈ اور محکمہ صحت نے عقیدت مندوں کیلئے کھانے پینے کے چیزوں کا انتظام کیا تھا۔ جگہ جگہ رضاکار تنظیموں کی طرف سے لوگوں کیلئے مشروبات بھی دستیاب رکھی گئی تھیںاورانتظامیہ نے ان کیمپوں کو سڑکوں سے دور پارکوں اور کھلی جگہوں پر نصب کرنے کی ہدایت دی تھیں تاکہ درگاہ شریف آنے والے زائرین کو کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔شبِ معراج النبی ؐکی تقریب کے موقعہ پر شہر سرینگر اور تمام تحصیل وصدور مقامات پر بھی لوگوں نے رات بھر شب خوانی کی۔ جامع مسجد سرینگر ، چرار شریف، آثار شریف شہری کلاش پورہ ، زیارت مخدوم صاحب سرینگر، خانقاہ معلی، جناب صاحب صورہ ، زیارت دستگر صاحب سرائے بل سرینگر، مسجد مدنی رعناواری ، کھرم سرہامہ ، آثار شریف پنجورہ شریف ، اہم شریف بانڈی پورہ ،حشرو چاڈورہ، پانزن ،دیو باغ ، واگام ،نمتہ ہال ، کانیرہ ،رانگر ، زوہامہ ، زیارت خواجہ ہلال نسبل سمبل اور درگاہ عالیہ بارہمولہ میں بھی اس شب کی مناسبت سے خصوصی مجالس کا اہتمام کیا گیا جبکہ دیگر قصبوں میںاور دیہی علاقوں میں بھی اس حوالے سے بھی تقاریب اور خصوصی روح پرور مجالس کا اہتمام ہوا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?