Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جمعہ ایڈیشن

معذور اور مریض نماز کیسے نماز پڑھیں؟

Mir Ajaz
Last updated: June 23, 2023 1:47 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE
سیّد سلیمان یوسف بنوری
کئی لوگ وقتِ پیری میںکمزوری یا علالت کے باعث کافی عرصے سے بستر پر ہیں ،پھر بھی نماز پڑھنے کے خواہش مندہوتے ہیں،تو اس حوالے سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ بستر پر نماز کس طرح پڑھیںگے۔اس ضمن میں یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ جو کوئی بزرگ مسلمان کمزوری یا کسی اورمعذوری کی وجہ سے کھڑے ہوکر یا بیٹھ کرنماز نہیں پڑھ سکتے ہیں یا اُنہیں کھڑے رہنے یا بیٹھے میںبھی ناقابلِ برداشت تکلیف ہوتی ہے یاپھر تکلیف تو نہیں ہوتی، مگر بیماری لگ جانے کا خطرہ ہے، یا صحت مند ہونے میں دیر ہونے کا اندیشہ ہے تووہ بزرگ خواتین و حضرات لیٹ کر اشارے سے نماز پڑھ سکتے ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ کمر کے بل لیٹیں اور اپنے دونوں پاؤں قبلے کی طرف پھیلائیں۔
ہمارے یہاں چونکہ قبلہ مغرب کی طرف ہے، اس لیے مشرق کی طرف سر اور مغرب کی طرف پاؤں رکھیں۔ اگر ہمت اور کچھ طاقت ہوتو گھٹنوں کو کھڑا کردیں اور پاؤں قبلے کی طرف نہ پھیلائیں، لیکن طاقت نہ ہوتو پھر قبلے کی جانب پھیلانے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔ سر کے نیچے تکیہ رکھیں، تاکہ سر کچھ اونچا ہوجائے اوربجائے آسمان کے، قبلے کی طرف ہوجائے۔
اگر چت لیٹنا مشکل ہو تو دائیں یا بائیں کروٹ پر لیٹ جائیں اور منہ قبلے کی طرف کرکے اشارے سے رکوع اورسجدہ کریں۔ چت لیٹنا ،کروٹ پر لیٹنے سے افضل ہے اور بائیں کروٹ کے مقابلے میں دائیں کروٹ پر لیٹنا زیادہ اچھا ہے۔ لیکن جائز دونوں طرح ہے۔ نماز کا یہی طریقہ اُن مریضوں کے لیے بھی ہے جو عمر رسیدہ تو نہیں ہیں، مگر کسی بیماری کی وجہ سے کھڑے ہو کر یا بیٹھ کر نماز نہیں پڑھ سکتےہوں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع
برصغیر
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین

Related

جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی

July 3, 2025
جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی

June 26, 2025
جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل

June 19, 2025
جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?