Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

معاوضے کا تنازع، اسمتھ پلیئرز کے حقوق کیلئے ڈٹ گئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 11, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سڈنی/آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کھلاڑیوں کے حقوق کے لئے ڈٹ گئے، انھوں نے اپنے مطالبات سے پیچھے نہ ہٹنے کا کرکٹ آسٹریلیا کو دو ٹوک پیغام دے دیا۔اسٹیون اسمتھ نے فیلڈ کے ساتھ آف دی فیلڈ بھی کھلاڑیوں کے لیے قیادت کا فریضہ انجام دیتے ہوئے اپنے کرکٹ بورڈ کے سامنے ڈٹ گئے ہیں انھوں نے سی اے کے نام اپنے سخت پیغام میں واضح کیا ہے کہ وہ، ڈیوڈ وارنر، ویمنز کپتان میگ لیننگ اور نائب ویمنز کیپٹن الیکس بلیک ویل سب ہی تمام کھلاڑیوں کے حقوق کے لیے جدوجہد میں متحد ہیں۔آسٹریلوی کپتان نے کرکٹ آسٹریلیا سے یہ بھی کہا کہ کھلاڑیوں نے جتنی لچک دکھانا تھی وہ پہلے ہی دکھاچکے ہیں، ان کا اشارہ کرکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پیش کی جانے والی تجویز کی جانب تھا جس میں اس نے 27 فیصد حصے میں از خود کٹوتی کرتے ہوئے ریونیو میں 22.5 فیصد حصہ حاصل کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی تاہم کرکٹ آسٹریلیا کھلاڑیوں کو ریونیو میں سے کوئی بھی حصہ دینے کو تیار نہیں ہے۔انسٹا گرام پر اپنے پیغام میں اسمتھ نے کہا کہ میں ایک بار پھر وہی کہنا چاہتا ہوں جوکہ ہم کرکٹرز حالیہ کچھ عرصے سے کہہ رہے ہیں کہ ہم کسی بھی صورت میں ریونیو میں اپنے حصے سے دستبردار نہیں ہوں گے، ہم پہلے ہی اس حوالے سے لچک دکھاچکے ہیں، ریونیو معاہدے کو بھی نئے چیلنجز سے ہمکنار کرنے کیلیے جتنی گنجائش ہم چھوڑ سکتے تھے وہ چھوڑی ہے، ہم بھی گراس روٹ لیول پر سرمایہ کاری کی اہمیت سے واقف ہیں، ہمیں ساتھ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی بھی دیکھ بھال کرنا ہے کیونکہ ان کی وجہ سے ہی ڈومیسٹک کرکٹ کی رونق ہے۔اسمتھ نے اپنی مثال پیش کرتے ہوئے کہا کہ 2011 میں جب مجھے ڈراپ کیا گیا تو میں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں جاکر دوبارہ محنت کی اور پھر ٹیم میں واپس لوٹا اگر ہمارا ڈومیسٹک سسٹم مضبوط نہ ہوتا تو شاید آج میں اس مقام پر نہیں ہوتا جس پر ہوں، اس کے ساتھ ہمیں ویمنز کرکٹ کی اہمیت کو بھی تسلیم کرنا ہے جوکہ تیزی سے مقبول ہورہی ہے، ہم مردوں کی طرح خواتین کرکٹرز کیلیے بھی ایک ہی ڈیل چاہتے ہیں اور بورڈ کو ہمارے مطالبات پورے کرنا ہوں گے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر: وزیر اعظم نریندرمودی نے دنیا کے سب سے اونچے ‘چناب ریل پل’ کا افتتاح کیا
تازہ ترین
لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا دورہ بسنت گڑھ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندرمودی ریاسی پہنچے،چناب ریل برج کا دورہ کیا
تازہ ترین
کشمیر میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں 2 افراد کی موت ,5 دیگر زخمی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?