Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

معافی کام نہ آئی ہربھجن سنگھ ، یوراج سنگھ ودیگر کرکٹروں کے خلاف مقدمہ درج

Mir Ajaz
Last updated: July 17, 2024 12:24 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE
عظمیٰ سپورٹس ڈیسک
نئی دہلی//معافی مانگنا کام نہ اّیا معذور افرادکا مبینہ مذاق اڑانے پر سابق بھارتی کرکٹرز ہربھجن سنگھ، یوراج سنگھ ودیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔گزشتہ دنوں ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد ہربھجن سنگھ، یوراج سنگھ، سریش رائنا اور گورکیرت مان نے معذور افراد کی نقل کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معذوری کے حقوق کے حامیوں کی جانب سے تنقید کی گئی اور کرکٹرز پر معذور افراد کا مذاق اڑانے کا الزام لگایا گیا جس کے بعد ویڈیو ہٹا دی گئی اور ہربھجن سنگھ نے ویڈیو بنانے پر معافی بھی مانگ لی۔تاہم سابق بھارتی کرکٹر کی اپنی اس حرکت کے بعد معافی تلافی بھی کام نہ آئی اور ان کے خلاف پولیس میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ نیشنل سینٹر فار پروموشن آف ایمپلائمنٹ فار ڈس ایبلڈ پیپل (این سی پی ای ڈی پی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ارمان علی نے امر کالونی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کو شکایت درج کرائی ہے۔کرکٹرز کے علاوہ میٹا انڈیا کے نائب صدر اور منیجنگ ڈائریکٹر سندھیا دیو ناتھن کے خلاف بھی شکایت درج کرائی گئی ہے۔شکایت میں الزام لگایا گیا ہے کہ میٹا کی ملکیت والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے ایسے مواد کو پوسٹ کرنے کی اجازت دے کر انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ 2000 کی خلاف ورزی کی ہے۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ امر کالونی پولس اسٹیشن میں شکایت موصول ہوئی ہے، جس کی مزید تحقیقات کے لیے اس شکایت کو ضلع کے سائبر سیل کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔شکایت میں یہ بھی کہا گیا ہے کی یہ ویڈیو آئین ہند کے آرٹیکل 21 کی سنگین خلاف ورزی ہے، جو ہر شخص کو عزت کے ساتھ جینے کے حق کی ضمانت دیتا ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

سپورٹس

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں

July 3, 2025
سپورٹس

بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے

July 3, 2025
سپورٹس

پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا

July 3, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?