Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

معاشرے کی تیز رفتار اور جامع ترقی کا دارومدارجوانوں کی پیداواری صلاحیت پر نوجوانوں کی صحت اور بہبودیقینی بنانالازمی ، جموںوکشمیر کے نوجوانوںکا جرأت مند ہونا میری خواہش :منوج سنہا

Towseef
Last updated: February 17, 2025 12:26 am
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے سانبہ کے گْرہا سلاتھیہ میں یوتھ ڈیولپمنٹ کے لئے گائیڈنس اینڈ کیریئر کونسلنگ سیل (جی سی سی) کے چھٹے سالانہ دِن کی تقریب میں شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے خطاب میں رضاکاروں اور جی سی سی سے وابستہ تمام افراد کی کوششوں کو سراہا جو نوجوانوں کو ہنر مندی اور کوچنگ فراہم کرکے ان کے روشن مستقبل کو یقینی بنا رہے ہیں۔انہوں نے کہا’’یہ منفرد نوجوانوں کی تنظیم قوم کے لئے ایک مثالی نمونہ ہے۔ جی سی سی نے نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کے لئے ایک جدید نقطہ نظر اِختیار کیا ہے تاکہ اُن کے حصول کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے اور اُنہیں اَپنے خوابوں کو پورا کرنے کے قابل بنایا جا سکے۔ ثقافتی اور فکری ورثے کے مطالعہ، سمجھنے ترقی اور تحفظ کے لئے کی جانے والی توجہ طلب کوشش واقعی قابلِ ستائش ہے‘‘۔لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ جس طریقے سے جی سی سی نے اَپنے تمام پروگرام ترتیب دئیے ہیں، وہ واضح طور پر نوجوانوں کی مستقبل بین اپروچ کی خواہش کو ظاہر کرتا ہے۔اُنہوں نے کہا، ’’میں چاہتا ہوں کہ جموں و کشمیر کے نوجوان بہادر، جرأت مند اور مضبوط ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ ہمارے نوجوان اپنے اخلاقی اصولوں اور نظریات میں اٹل رہیں۔ میرا پختہ یقین ہے کہ ہمارے نوجوان دُنیا کو رہنمائی فراہم کریں، ایک ہاتھ میں قدیم روایتی اَقدار اور دوسرے ہاتھ میں جدید سائنسی ٹولز لے کر آگے بڑھیں۔‘‘لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ کسی بھی معاشرے کی تیز رفتار اور جامع ترقی کا دارومدار بڑی حد تک اس کے نوجوانوں کی پیداواری صلاحیت پر ہے۔اُنہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی ترقی کے جس وژن کا ہم نے خاکہ پیش کیا ہے، اسے حقیقت میں بدلنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم مقامی سطح پر اپنے نوجوانوں کی صحت اور بہبود کو یقینی بنائیں۔ جی سی سی اس ہدف کو حاصل کرنے کے لئے اِنتظامیہ کے ساتھ مل کر بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور کوچنگ کے ذریعے کام کر رہا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ حکومت وزیر اعظم کی رہنمائی میں نوجوانوں کو بااِختیار بنانے کے لئے متعدد اقدامات اُٹھا رہی ہے تاکہ وہ جموں و کشمیر اور ملک کی ترقی کی راہ میں قیادت کا کردار اَدا کر سکیں۔اُنہوں نے کہا، ’’تعلیم، صنعت، ہنر مندی کی ترقی، کھیل، زراعت، بنیادی ڈھانچہ، اِختراع، کاروبار، شفاف اور میرٹ پر مبنی بھرتیوں جیسے شعبوں میں مستقبل پر مبنی اور ترقی پسند پالیسیوں نے ہمارے باصلاحیت نوجوانوں کے لئے روشن اُمیدیں پیدا کی ہیں۔‘‘لیفٹیننٹ گورنر نے نوجوانوں کی ترقی کے لئے گائیڈنس اینڈ کیریئر کونسلنگ سیل (جی سی سی) کی کاوشوں کو سراہاجو خواتین کے بااِختیار بنانے اور منشیات کے خلاف مہم، مسابقتی اِمتحانات کی تیاری، قیادت اور شخصیت سازی، انٹرویو کی تیاری اور کھیلوں سے متعلق سرگرمیوں جیسے اَقدامات پر کام کر رہا ہے۔اُنہوں نے گْرہا سلاتھیہ کے بہادر فوجیوں، مجاہدین آزادی کے متوالوں اور دیگر عظیم شخصیات کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور قوم کے لئے اُن کی خدمات کو یاد کیا۔تقریب میں شری ممبر اسمبلی سانبہ سرجیت سنگھ سلاتھیہ،ضلع ترقیاتی کمشنر سانبہ راجیش شرما ،ڈِی ڈِی سی ممبر سدرشن سنگھ سلاتھیہ ،، سینئر اَفسران، گائیڈنس اینڈ کونسلنگ سیل فار یوتھ ڈویلپمنٹ (جی سی سی) کے ممبران اور بڑی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔اِس موقعہ پرپدم شری موہن سنگھ سلاتھیہ، لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) انوپ سنگھ جموال اور مختلف شعبوں کی ممتاز شخصیات بھی موجود تھیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?